تبصرے تجزئیے

  • اللہ کو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون

    ابھی ہم نے عیدالاضحی مبارک منائی۔ اس روز مسلمان سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہیں، دنیا بھرکے مسلمان بارگاہ خداوندی میں ہدیہ قربانی پیش کرتے ہیں۔ لیکن بالعموم فلسفہ قربانی کو فراموش کردیتے ہیں۔ اقبالؒ نے کہا تھا ”رہ گئی رسم اذاں روح بلالیؓ نہ رہی“ سو ہمارے ہاں رسم قرب� [..]مزید پڑھیں

  • بڑی عید پر آئی ایم ایف کا بڑا ’ تحفہ‘

    کسی نے کیسے کمال دکھایا، بڑی عید پر آئی ایم ایف کے 9 ماہ کیلئے 3ارب ڈالرز کے بڑے ’’تحفے‘‘ پر وزیراعظم شہباز شریف شادماں ہیں اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے۔ کئی مہینوں کی کاوشوں، منت ،زاریوں اور سفارت کاریوں نے آخری وقت پر کام کر دکھایا۔ اور ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

    وزیرِ اعظم بننے سے پہلے عمران خان سینے پر ہاتھ مار کر کہتے تھے کہ کوئی ریاست ایسا ظلم کیسے کر سکتی ہے جب میں وزیرِ اعظم بنوں گا تو جبری طور پر لاپتہ افراد کو ڈھونڈ نکالوں گا۔ وزیرِاعظم بن کر دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی دو سال پہلے چند منٹ نکال کر مسنگ پرسنز کے خاندان وال� [..]مزید پڑھیں

  • میثاق معیشت کیسے ممکن ہوگا؟

    پاکستان کی علمی و فکری مجالس میں بنیادی نقطہ معیشت کی بحالی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ معیشت کی بحالی اور مضبوطی کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں کرسکیں گے۔ اسی خیال کی بنیاد پر ایک نقطہ ’ میثاق معیشت پر مبنی اتفاق رائے ‘ ہے۔ بہت سے سیاسی اور معاشی ماہرین کا خیال کہ تمام فریقین کے ساتھ س� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے 75ویں سالگرہ منائی

    یہ بات1975کی ہے جب میں نو سال کا تھا۔ دسمبر کا مہینہ تھا اور ہلکی ہلکی سردی تھی۔ کلکتہ بھی سردی سے کانپ رہا تھا۔ رات کے دس بجے ہوں گے۔ میرے والد حسبِ معمول پڑھنے کے لیے ہاتھ میں قرآن لیے جیسے ہی پلنگ پر چڑھے کہ اچانک چکر کھا کر زمین پر گر پڑے۔ گھر والوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے کلک� [..]مزید پڑھیں

  • اُف یہ سینیارٹی!

    زندگی کے مختلف شعبوں میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو ایک عمر اس شعبے میں گزارنے کے باوجود اپنے نامہ اعمال میں کوئی نیکی درج نہیں کرا سکتے۔ یعنی انہوں نے کوئی ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر وہ فخر کر سکیں وہ صرف اپنی سینیارٹی پر فخر کرتے ہیں ۔ یہ لوگ اپنی ناقدری کا رونا ہی بہت � [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے ترجمان کی دو ٹوک باتیں

    سانحہ9 مئی کے کرداروں کو کیفردار تک پہنچانے کا عزم بالجزم، ڈائریکٹر جنرل، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل احمد شریف کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال فوج کے ترجمان نے بڑی صراحت اور وضاحت کے ساتھ قوم کو بتا دیا ہے کہ 9مئی کو جنہوں نے جو کچھ کیا، ریاستی املاک پر حملہ آور ہونے والو [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف، عید قربان اور قوم کی کھال

    میرا نیک پڑوسی عید کے دوسرے دن قربانی کا گوشت دینے آیا تو اس کے چہرے پر پھیلی خوشی دیدنی تھی۔ میں نے کہا، قربانی دینے والے کا روشن چہرہ بتا رہا ہے کہ رب کے یہاں اس کی قربانی منظور ہوئی۔ اس نے شرمیلے انداز میں بتایا کہ یہ خوشی مودی کے سینے پر لوٹتے سانپ کا سوچ کر چھائی ہے۔ میں نے [..]مزید پڑھیں