تبصرے تجزئیے

  • سیاسی کارکنوں کی آخری نشانی بھی رخصت ہوئی

    جن رشتوں کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن محسوس ہوتا تھا ان کی اموات کو بھی اللہ کی رضا تسلیم کرنے کا حوصلہ مجھے کئی دہائیوں تک میسر رہا ہے۔ عمر کے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مگر ہمت اب جواب دے رہی ہے۔ آنکھ اور کمر کی تکلیف نے گوشہ نشینی بھی معمول بنادی ہے۔ ایسے عالم میں کسی دوس [..]مزید پڑھیں

  • آخر ادارے کیا کریں؟

    تین دن قبل سابق وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی، تنبیہ اور سرزنش کے انداز میں کہا کہ ’اب بھی وقت ہے نیوٹرلز اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔ کیا انہیں ملک کی کوئی فکر نہیں؟ آپ جتنا کہیں نیوٹرل ہیں، تاریخ آپ کو موردِ الزام ٹھہرائے گی‘۔ اس سے قبل اپنے ایک خطاب میں عمران خان ن [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی کا ایک اور برس جو گزرتا ہی نہیں

    ساون اور بھادوں کو جدا کرتی لکیر کے یہی امس بھرے دن تھے۔ برساتی پانی کے چھوٹے بڑے جوہڑوں کے گرد فسادات کے جہنم سے بچ نکلنے والے بے گھر انسان ٹولیوں کی صورت ہیضے کی وبا میں جانیں دے رہے تھے۔ یہ آزادی نہیں، مفادات کی تقسیم کا تاوان تھا۔ یہ وہ آزادی نہیں تھی جس کا مطالبہ دادابھائی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز گل: حقائق کیا ہیں؟

    کیا واقعی شہباز گل پر تشدد ہوا ہے یا عمران خان کو الجھایا جا رہا ہے اور وہ شوق سے الجھتے جا رہے ہیں؟ کیا انہیں معلوم ہے اس دام میں الجھ کر وہ جتنی شجاعت دکھائیں گے اس کا براہ راست فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوگا؟ شہباز گل پر تشدد کی جو کہانی عمران خان بیان کر رہے ہیں وہ خوفناک ہے۔ سوال م [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو اسٹبلشمنٹ کا پیغام

    عمران خان کے چیف آف سٹاف، شہباز گل نے حال ہی میں اے آر وائی پر جان بوجھ کر، دانستہ طور پر (جیسا کہ اس نے تسلیم کیا ہے ) مسلح افواج کے افسران کو اکسانے کی کوشش کی۔ کہا کہ وہ ”برائی“ کی حمایت میں ہائی کمان کے ”غیر قانونی“ احکامات نہ مانیں۔ شہباز گل نے ایسا کیوں کیا؟ حالا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران کے مخمصے

    تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد سرگشتۂ خمار رسوم و قیود تھا مرزا غالب کے اس شعر میں ہمارے قومی ہیرو عمران خان کی سیاست کے مخمصے سمجھ آسکتے ہیں۔ ہائبرڈ (دوغلے) نظام کے سرکس کا طربیہ اب سانحہ بنتا دکھائی پڑرہا ہے۔ لاڈلا آنکھ کا تارا نہ رہا تو مشکلوں نے ایسا آن گھیرا ہے کہ ہر کل � [..]مزید پڑھیں

  • نیرہ نور – شہرت کو تیاگ کر منزل تلاش کرنے والی

    آہ۔ روح کی جو گفتگو ہمیں ابھی کرنا تھی، ہو نہ سکی اور سفر تمام ہوا! جب نیرہ نور سے میری پہلی ملاقات ہوئی، اسے موسیقی کی راہ چھوڑے ہوئے ایک عرصہ بیت چکا تھا۔ سادہ تو وہ ہمیشہ سے تھی ہی مگر سادگی کی انتہا اختیار کر چکی تھی۔ شادی کی اس تقریب میں، بنی سنوری میں، اس کی سادگی کے سامنے ب� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی جان کی حرمت و ناموس؟

    کیا اس کائنات یا کرۂ ارض میں انسانیت سے مقدس بھی کوئی چیز ہے؟ الہیات کے ہر فلسفے اور علم کی جڑ انسانی محبت و خدمت میں پنہاں ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ اے بندے میں بیمار تھا تو نے میری تیمار داری و عیادت نہ کی، میں بھوکا پیاسا تھا تو نے مجھے روٹی پانی نہ دیا، میں ننگا تھا تو نے مجھے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان زوال کی راہ پر ؟

    کہا یہ جا رہا ہے کہ عوام کی اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے جس کی وجہ ان کے جلسوں میں لوگوں کی تعداد بتائی جاتی ہے۔ عمران خان کتنے مقبول ہیں یا غیر مقبول ہم جیسوں کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔ ہمیں تو اس پر بات کرنی چاہیے کہ ان کے طرز سیاست نے معاشرے کو کیا دیا ہے۔ اور ہمارا موضوع بھی یہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں مثبت تشخص کی جنگ

    پاکستان کے علمی و فکری حلقو ں میں ایک بنیادی نقطہ قومی سیاسی،سماجی، اخلاقی، معاشی، قانونی یا معاشرتی تشخص کا ہے۔ کیونکہ عمومی طور پر ہم لوگ بہت زیادہ منفی انداز میں سوچتے ہیں۔  معاشرتی سطح پر  مختلف نوعیت کے چیلنجز اور او رمنفی پہلو نمایاں ہیں۔لیکن ہر ریاست کومختلف چیل� [..]مزید پڑھیں