شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہئے
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/20/2022 7:28 PM
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے اس دعویٰ کے بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر دوران قید تشدد ہؤا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہر ذی شعور کسی بھی قیدی پر تشدد کی مذم� [..]مزید پڑھیں