تبصرے تجزئیے

  • بڑھتی بے روزگاری معاشی ٹائم بم سے کم نہیں!

    ملک کی گرتی ہوئی معیشت، کمر توڑ مہنگائی، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور دوبارہ سر اٹھاتے دہشتگردی کے عفریت کے پس منظر میں ملک میں جو سیاست کی جارہی ہے اس کے لیے ذہن میں رزیل کا لفظ ہی آتا ہے۔ اقتدار کے حصول کی کوشش سیاست کا ایک لازمی جز ہے کیونکہ سیاستدان اور ان کی جماعتیں ایک بار � [..]مزید پڑھیں

  • کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

    پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے   اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • جان محمد اکیلا تو نہیں ہے

    جان محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ کمپاؤنڈر ہے مگر علاقے میں اپنا کلینک چلاتا ہے۔ اس کی تین بیویاں ہیں۔ یکم جنوری کو جان محمد کے ہاں ساٹھواں بچہ پیدا ہوا۔ جان محمد اب چوتھی شادی کرنا چاہتا ہے تا کہ اولادی سنچری کا ریکارڈ قائم کر سکے۔ جان محمد کو بھی یقین ہے کہ جو دیتا ہے وہی پالتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ صرف ایک ضلع کی کہانی ہے

    اس بات سے اختلاف نہیں کہ مہنگائی مقامی ہی نہیں عالمی مسئلہ بھی ہے اور ساری دنیا اس سے متاثر ہوئی ہے تاہم ہمارے ہاں ایک بات جو سب سے الگ ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ہر عالمی مسئلے سے بھی جس طرح لوکل پیدا گیری کی جاتی ہے اس کی مثال ملنا ممکن نہیں۔ گندم کا سرکاری ریٹ تئیس سو روپے فی چا� [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی سیاست یا طوائف الملوکی؟

    لوگ اہل مذہب سے بے زار ہوتے ہیں تو سیکولر ہو جاتے ہیں، سوال یہ ہے کہ لوگ اگر اہل سیاست سے بے زار ہو گئے تو اس کا انجام کیا ہو گا؟ مغربی معاشرہ کلیسا سے مایوس ہوا تو رد عمل میں سیکولر ہو گیا۔ پاکستانی معاشرہ اگر مروجہ پارلیمانی سیاست سے آخری درجے میں اکتا گیا تو اس کے نتائج کیا ہو [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سوالات

    سابق وزیراعظم عمران  خان سے جو بھی اختلاف کیا جائے، اور ان کے مختلف اقدامات و بیانات پر جو بھی تنقید کی جائے،اِس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ اُن کی جماعت پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برسر اقتدار ہے۔ سینیٹ م� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سیاسی الزامات

    آج کل عمران خان جنرل (ر) باجوہ کے خلاف مختلف قسم کے تند و تیز بیانات دے رہے ہیں ۔ وہ روزانہ کی بنیاد پر جنرل (ر) باجوہ پر سیاسی حملے کر رہے ہیں۔ جواب میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ بے شک خود تو بات نہیں کر رہے لیکن وہ بالواسطہ طور پر عمران خان کے حملوں کا جواب دے رہے ہیں۔ ان کے چند ہم� [..]مزید پڑھیں

  • ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

    حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ”نا دہندہ“ ہے۔ اور اس سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ بروقت ادا کرنے سے انکار کردے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پیسہ اخبار سٹریٹ سے بازار صحافت تک

    پشاور سے کلکتہ تک 1500 میل لمبی جرنیلی سڑک شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی کے وسط میں تعمیر کرائی تھی۔ اس شاہراہ پر وزیر آباد سے لاہور کا فاصلہ نوے میل سے زیادہ نہیں لیکن اس مختصر سے منطقے نے اردو صحافت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیرآباد کے مولوی محبوب عالم نے 1887 میں ہفت روزہ پیسہ اخ� [..]مزید پڑھیں