تبصرے تجزئیے

  • وزیر ڈیوڑھی کا دہن پھر بگڑا

     1941 کی مردم شماری کے مطابق متحدہ صوبہ جات (یو پی) میں مسلم آبادی 15فیصد تھی لیکن تعلقہ داری پر مسلمان زمینداروں کی اجارہ داری تھی۔ انہیں جدید تجارت ، صنعت کاری سے تعلق نہیں تھا۔ ہندو ساہوکاروں نے اٹھارہویں صدی ہی میں سٹاک ایکسچینج ، بینک اور کارخانے قائم کر لیے تھے۔ مسلم اشراف [..]مزید پڑھیں

  • شُرلی، پٹاخہ اور بم!

    اس کا اصلی نام تو کسی کو یاد نہیں سب اسے بلّا راکٹ کہہ کر بلاتے ہیں جبکہ وہ خود کو بِلّو راکٹ کہلوانے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ بلّو پیشے کے اعتبار سے آتش باز رہا ہے، اسے آتش بازی ، آتش گیری اور آتش گری کے تمام مراحل کابخوبی علم ہے۔ بلّو راکٹ وہ نہیں جس کی ہر بات سے پھول جھڑتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پمز کا سانحہ: لمحہ فکریہ

    نرسری میں کتنے بچے موجود تھے جب وہاں آگ لگی نومولودوں کی حتمی تعداد کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ پمز دارالحکومت پاکستان میں واقع ہے اور اس کا تذکرہ عمران خان کے علاج کے حوالے سے ہوتا رہا ہے۔  پمز وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے دو ہسپتالوں میں سے ایک بہترین او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قیامت ناگزیر ہے

    حادثات کا ہجوم ہے،جس نے گھیر رکھا ہے۔ ہری پور کی آیت نور پر ہونے والا ظلم دل میں ترازو ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے ہسپتال میں آگ میں پگھلتے گلاب ہیں کہ ذہن ان کے علاوہ کسی کے بارے میں سوچنے پر آمادہ نہیں۔ پھر نیپال میں آنے والا طوفان ہے۔ لمحوں میں ہستی کھیلتی بستیاں دلدل میں [..]مزید پڑھیں

  • موب جسٹس: نامنظور

    ہمارے دیکھنے کی بات ہے، ایک وقت تھا جب بشمول پاکستان مسلم ورلڈ میں عید میلاد النبی کو منانے والے بہت کم ہوتے تھے، زیادہ تر اسے بدعت قرار دیتے ہوئے اس نوع کی بحثیں شروع کر دیتے کہ عہد رسالت مآب یا خلافت راشدہ کے ادوار میں یا ان کے بعد صحابہ کرام میں سے کسی نے کبھی بھی اس نوع کی عید [..]مزید پڑھیں

  • ایک عوامی بادشاہ کا انتقال

    ناروے کے مرد و زن ، چھوٹے بڑے، مقامی یا تارکین وطن آج رنجیدہ و افسردہ ہیں۔ آج علی الصبح  گزشتہ 35 برس سے ملک کا آئینی سربراہ رہنے والے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا انتقال ہوگیا۔  وہ کئی دنوں سے بیمار تھے اور ان کی حالت نازک ہونے کے بعد سے ہی  ہر طرح کے لوگ  اوسلو میں شاہی محل کے � [..]مزید پڑھیں

  • الٹرا ماڈرن فقیر

    گزشتہ روز ہمارے ایک دوست دو پہر کے وقت گھر میں آرام فرما رہے تھے کہ دروازے کی گھنٹی بجی۔ وہ آنکھیں ملتے ہوئے نیچے آئے۔ دروازہ کھولا تو سامنے ایک فقیر کھڑا دانت نکال رہا تھا۔ ہم نہیں جانتے اس وقت ان کا ردعمل کیا تھا۔ لیکن واقعہ بیان کرتے وقت وہ آگ بگولا ہورہے تھے۔ ہم نے کہا: [..]مزید پڑھیں

  • سانحے سے بڑا سانحہ ہو گیا

    دو دن سے یہی سوچ رہا ہوں یہ ”انتہائی نگہداشت“ کا مطلب کیا ہوتا ہے، کیا یہی مطلب ہوتا ہے جس کا مظاہرہ پمز کے نگہداشت وارڈ میں دیکھا گیا؟ انتہائی نگہداشت تو یہ ہوتی ہے کہ ہر لحاظ سے ایک محفوظ اور ہر خطرے سے مبّرا ایک ایسی فضا جس میں غلطی کا امکان تک موجود نہ ہو۔ آگ شارٹ سرکٹ � [..]مزید پڑھیں

  • پمز سانحہ، دل کو تسلّی دینے کی فدویانہ کوشش

    بدھ کی صبح اٹھتے ہی اسلام آباد کے مرکزی ہسپتال-پمز- میں 14نومولود بچوں کی آگ بھڑک اٹھنے کی وجہ سے جاں  بحق ہوجانے کی خبر دیکھی تو اس شہر کا 1975سے رہائشی ہوتے ہوئے یاد آیا کہ بنیادی طورپر یہ ہسپتال جاپانی حکومت کی مدد سے 1985 میں تعمیر ہوا تھا۔ اس کے قیام کا واحد مقصد بچوں کی پید� [..]مزید پڑھیں

  • آبنائے ہرمز کھلنے کی امید؟

    پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران گئے۔ اس کے بعد عمان کے وزیر خارجہ ایران گئے۔ ان دو دوروں کے بعد ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہر مز کے انتظام پر ایک معاہدہ بھی سامنے آگیا۔ لیکن ابھی سب کچھ حل نہیں ہوا۔  ابھی آبنائے ہر مز کھلی نہیں ہے۔ اس معاہدہ کے بعد بھی بند ہے۔ اس لیے � [..]مزید پڑھیں