تبصرے تجزئیے

  • معاشی استحکام کا دس سالہ منصوبہ

    نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا طویل اجلاس ختم ہوگیا اور یہ واضح اشارہ دے دیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی اور معاشی استحکام اکٹھے کر دیے گئے ہیں۔ دس سال کے بحالی منصوبے پر بھی اتفاق کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر وہ کڑوے، سخت اور ناگ� [..]مزید پڑھیں

  • پراجیکٹ ’نیو‘ ایم کیو ایم

    شہری سندھ کی سیاست میں ’مہاجر فیکٹر‘ ہمیشہ سے اہم رہا ہے مگر سال 2013 کے انتخابات کے بعد سے اس رجحان میں تبدیلی آئی اور 2018 میں پہلی بار کراچی نے ایک ایسی جماعت کو مینڈیٹ دیا جس نے وفاق میں حکومت بنائی جس کی ایک بڑی وجہ 22اگست 2016 کے بعد سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی تقسی� [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتی ہوئی آبادی۔ ایک ٹائم بم

    دنیا کی آبادی میں ہوشربا اضافے کا اندازہ سال نو کے موقع پر پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق یکم جنوری کو دنیا میں 3 لاکھ 95 ہزار بچوں نے جنم لیا۔ رپورٹ کے مطابق سال نو پر بچوں کی پیدائش کے حوالے سے ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    پاکستان کی معیشت مشکلات میں گِھری ہوئی ہے، مہنگائی اپنے عروج پر ہے، قدرِ زر میں شدید گراوٹ ہے اور ڈالر کی قیمت آسمان کی طرف محو ِ پرواز ہے۔ اسحاق ڈار نے بظاہر ڈالر کی اُڑان پر رکاوٹ لگا دی ہے لیکن عملاً ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔  زرمبادلہ کی کھلی منڈی میں ڈالر کی قیمت25،20 روپے ز� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان آخر اس نازک موڑ سے کب اور کیسے گزرے گا؟

    نئے سال کا آغاز ہوچکا ہے لیکن پاکستان کو ابھی بھی گزشتہ سال کے مسائل نے گھیرا ہوا ہے۔ یہ مسائل چند ماہ نہیں بلکہ اس سے بھی پرانے ہیں۔ یہ بات اتوار کے روز اخبارات میں نئے آرمی چیف کے بیان سے ایک بار پھر اجاگر ہوئی جس میں انہوں نے ہمیں یاد دہانی کروائی کہ پاکستان نازک موڑ سے گزر ر [..]مزید پڑھیں

  • بین الادیان مکالمہ اور سیاسی شعبدہ بازی

    بین الادیان مکالمہ یا انٹر فیٹھ ڈائیلاگ کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ ہر عہد میں اس کی ضرورت رہی ہے لیکن بین المذاہب مکالمہ کا احیا کرنے والوں کی ہمیشہ کمی رہی ہے ۔ قرآن مجید نے دوسرے ادیان و مذاہب کی تعلیمات اور مذہبی فلسفے کی یکسر تردید نہیں کی بلکہ [..]مزید پڑھیں

  • مستقبل کا تعلیمی منظر نامہ

    اس ملک کی کلہم اشرافیہ کو تھانیدار بننے کا شوق ہے۔ وہ مقتدر حلقے ہوں، بیوروکریسی ہو، عوامی نمائندے ہوں، وزیر و مشیر ہوں، حکمران ہوں،  وزیراعظم ہو یا صدرِ مملکت، اسے بہرحال تھانیدار بننے کا شوق ہے حتیٰ کہ شوقِ تھانیداری کا یہ عالم ہے کہ آئی جی پولیس کی بھی یہی خواہش ہے کہ کاش [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب، معیشت اور انتخابات!

    معیشت کی زبوں حالی میں کوئی کلام نہیں۔ لیپا پوتی کے باوجود اِس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیاجاسکتا کہ ہماری معاشی تباہ حالی کی تاریخ خاصی طویل ہے۔ آج ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے بھارت کے زرمبادلہ ذخائر چھ سو ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں۔ بنگلہ دیش چالیس ارب ڈالر لئے بیٹھا ہے۔ ہم ایک ای� [..]مزید پڑھیں