تبصرے تجزئیے

  • القاعدہ کے امیر ایمن الظواہری کی ہلاکت

    بات شروع ہوئی تھی کہ کوئی بھی انسان ماں کے پیٹ سے دہشت گرد، ڈکیت یا قاتل پیدا نہیں ہوتا یہ ماحول، حالات، ابتدائی تعلیم و تربیت، ماں باپ یا مولوی صاحب کا اثرو رسوخ یا ذہن سازی کا پروپیگنڈہ ہے جو اچھے بھلے سمجھدار اور ذہین و فطین انسانوں کو بھی دہشت کی اس دلدل میں پھینک سکتے ہیں ۔ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی اخلاقیات اور بے بس عوام

    پچھلے کچھ مہینے سے ہندوستان اور پاکستان کے سیاست میں عجیب سی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ آئے دن قومی اور ریاستی سطح پر ایک پارٹی کے کچھ لوگ اپنی پارٹی کو چھوڑ کر کسی اور پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت گرتی ہے اور ایک نئی حکومت قائم ہوجاتی ہے۔ اس کے بعد عوام حواس باخ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے75سال: تاریخی جائزہ

    پاکستان کے قیام کو75سال مکمل ہو گئے ہیں۔14اگست1947کو عوامی فلاح و بہبود، عوامی حاکمیت کے خواب کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد و خود مختار ملک کا قیام عمل میں آیا۔قائد اعظم پاکستان بننے کے 11ماہ بعد وفات پا گئے۔ پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان4سال کے بعد راولپنڈی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادی کے 75برس

    قوموں کی زندگی میں آزادی کے 75برس بہت ہوتے ہیں۔جن قوموں نے ترقی کرنی ہو، وہ آزادی کے پہلے پچاس سالوں میں ہی ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو جاتی ہیں یا پھر کم ازکم وہ روڑ میپ ضرور بنا لیتی ہیں جو انہیں ترقی و خوش حالی کی منزل پر چند سالوں میں لے جانے میں معاون ومددگار ثابت ہوتاہے۔ ہمی [..]مزید پڑھیں

  • اسٹبلشمنٹ کا اصل گناہ اور اس کی تلافی

    آٹھ سال کا عرصہ لگ گیا، 150 سماعتیں ہوئیں، 100 مرتبہ کیس پر التوا لیا گیا، تین چیف الیکشن کمشنروں نے تحریک انصاف کو ہونے والی فنڈنگ کے ذرائع کا کھوج لگایا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ نہ صرف تحریک انصاف نے انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، جس میں ایک جائزہ کمیٹی بھی شامل تھی، بلکہ اسٹبلشمنٹ ا [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت پر عوامی عدم اعتماد کیوں بڑھتا جارہا ہے؟

    سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اپنے مخالفین کو بُرا بھلا کہنے کا سب سے سنگین نقصان یہ ہوا ہے کہ سیاستدانوں پر عوام کا اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی حکومت میں شامل جماعتیں ہر وقت ایک دوسرے پر بددیانت اور کرپٹ ہونے کا الزام عائد کرتی رہتی ہیں۔ ان جماعتوں کے رہنم [..]مزید پڑھیں

  • ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی؟

    دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔ بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی، جن کو قید تنہائی میں [..]مزید پڑھیں