تبصرے تجزئیے

  • کیا طے شدہ حدود سے تجاوز غیر آئینی نہیں

    مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بیشتر نے یہ لطیفہ سن رکھا ہوگا۔ جی ہاں وہی جس میں ایک بادشاہ اپنے تئیں یہ جاننا چاہتا ہے کہ اس کی رعایا میں ریاستی من مانیاں برداشت کرنے کی حد کیا ہے۔ اس کی حد ماپنے کے لئے شہر کے ایک مصروف ترین پل پر ٹال ٹیکس کی شرح ناقابل برداشت حد تک بڑھادی جاتی ہے۔ رع [..]مزید پڑھیں

  • تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

    نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے  بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہو گی۔ بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں کی ملکیت تسلیم ہو جائی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاریخ کا کوڑے دان

    یہ سال جو ابھی ابھی گزرا ہے، اکیسویں صدی کا بائیسواں سال،یہ دنیا کو کیا دے گیا اور اِس سے کیا لے گیا، اِس بحث کو رکھیئے ایک طرف، پاکستان اور اہل ِ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی جائے تو اطمینان کا اظہار کیا جا سکتا ہے نہ مسرت کا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ہمارے ہاں جو کچھ ہوتا رہا اُ� [..]مزید پڑھیں

  • سلامتی اور کنگالی

    سلامتی اور کنگالی کا اضدادِ مجموعہ بن کے رہ گیا ہے میرا پاکستان۔ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے کہ سلامتی سنبھلی ہے، نہ کنگالی! وہی سیاسی قیادت، وہی سلامتی کے رکھوالے، وہی مستقل بحران، وہی بوسیدہ معاشی و تزویراتی نظریات اور وہی کرم خوردہ اعلانات۔ ایسے میں کسی بڑی � [..]مزید پڑھیں

  • زندگی امید پر قائم ہے

    مجھے زیادہ تو علم نہیں مگر میرے علم کے مطابق سندھ میں چار میر پور ہیں۔ میر دراصل سندھ کے حکمرانوں کا لقب تھا اور یہ آباد ہونے والے شہراورقصبے سندھی حکمران میروں کے نام پر ہیں۔ میں یہ چاروں میر پور یعنی میرپور خاص، میر پوربتھورو، میرپورساکڑو اور میرپور ماتھیلو دیکھ چکا ہوں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • نئی سیاست اور نئی ریاست

    گزشتہ چند سالوں  میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔  ساتھ ہی ساتھ  سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی  ہے ۔ پاکستانی ریاست اور اس کے ادارے عوام کو درپیش مسائل  سےلاتعلق نظر آتے ہی [..]مزید پڑھیں

  • نسل پرستانہ رویوں کا خاتمہ ضروری ہے

    نسل پرستی ایک ایسا زہر ہے جو ہمارے سماج میں اب بھی پھیلا ہوا ہے۔ اورہزاروں لوگوں کی جان لے رہا ہے۔ نسل پرستی کا احساس اس وقت زیادہ محسوس ہوتا ہے جب یہ یا تو امریکہ یا یورپ کے کسی شہر میں نسل پرستی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ برسوں سے ان ترقی یافتہ ممالک [..]مزید پڑھیں

  • ہتک عزت کا مقدمہ

    سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے حق دفاع ختم کرنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ میں شامل دو ججوں نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے جبکہ سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ میں اختلافی نوٹ لک [..]مزید پڑھیں