تبصرے تجزئیے

  • ترین اور باجوہ، چند حقائق

    ممتاز کالم نگار اور اینکر جاوید چوہدری نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کچھ رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ان میں ایک جہانگیر ترین کو بیلنسگ ایکٹ کے طور پر نااہل کرنے کا ہے ۔  یہ بات سو فی صد درست اس لئے ہے کہ جہانگیر ترین زندہ ہیں اور کوئی بھی ان سے پوچھ سکتا ہے کہ م� [..]مزید پڑھیں

  • گندی باتیں، صاف لوگ

    ذہن بنا کر بیٹھا تھا کہ سال کی آخری بکواس لکھنی ہے تو کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ کر صالح باتیں لکھوں گا، ان تنگدستوں کا ذکر کروں گا، جنہوں نے اپنا پیٹ کاٹ کر سیلاب زدگان کی مدد کی۔ ان سیاستدانوں کا ذکر کروں گا جو گالیاں کھاتے جاتے ہیں پھر بھی ملک کی خدمت سے باز نہیں آتے۔  ان سپاہیو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئے سال میں فلسطینیوں کے لیے کچھ نہیں

    باقی دنیا کے لیے نیا سال اچھا ہو گا یا برا؟ مگر ایک بات طے ہے کہ فلسطینیوں کے لیے نیا سال دو ہزار بائیس سے بھی زیادہ عذاب ناک ہوگا۔ حالانکہ جانی نقصان اور تشدد کے اعتبار سے رواں سال دو ہزار پانچ میں انتفادہ  ثانی کے بعد سے سب سے زیادہ برا سال رہا ہے۔لیکن اگلا برس شائد اس برس سے � [..]مزید پڑھیں

  • بے حال سلطان چوکس مجرم

    میں صدر تھانے سے  اے ایس آئی اسلم بول رہا ہوں،   آپ کا بھانجا ہمارے پاس ہے،  ایک بڑا گینگ پکڑا ہے، ان کے ساتھ شامل تھا۔  آپ شریف آدمی ہیں آپ کو موقع دے رہے ہیں، ابھی یہ کیس نیچے میرے پاس ہے، آدھے گھنٹے میں 80  ہزار روپے  بندوبست کردیں تو اس  کیس کو  یہیں دبا دیں [..]مزید پڑھیں

  • الزائمر کی پہلی دوا ’لیکانیماب‘

    کافی لوگوں نے مجھ سے رابطہ کیا کہ ڈیمنشیا اور الزائمرکے متعلق بھی کچھ لکھوں۔ ویسے تو میں کئی برس پہلے الزائمر اور ڈیمنشیا کے متعلق کالم لکھ چکا ہوں جس میں ڈیمنشیا کے متعلق میں نے اہم معلومات فراہم کی تھیں۔ تاہم میں نے اس بات کو محسوس کیا ہے اب بھی بہت سارے لوگوں کو ڈیمنشیا کے مت� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) حکومت کیا کر رہی ہے؟

    اگر مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنے بہی خواہوں کو اپنے ساتھ رکھنا ہے تو اپنی جماعت کے سربراہ میاں نواز شریف سےعجز و انکسار، ملنساری اور اپنے لوگوں سے محبت کے تعلقات برقرار رکھنے کا گُر سیکھیں۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی تقریباً تمام قیادت قید و بند کی شدید مشکلات برد� [..]مزید پڑھیں

  • طویل المدت ٹیکنو کریٹ بندوبست

    رواں برس کے اپریل میں وزارت عظمیٰ کا منصب کھودینے کے بعد عمران خان صاحب نے انتہائی جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے فوری انتخاب کے حصول کی ٹھان لی۔25 مئی کے روز مگر اسلام آباد پہنچ کر بھی وہ ایسا ماحول بنا نہیں پائے جو ان کو اپنے طے شدہ ہدف کے قریب لے جاتا۔ بعدازاں لاہور سے راول [..]مزید پڑھیں

  • ہم کیا کر سکتے ہیں

    معروف برطانوی مفکر برٹرینڈرسل اپنے ایک مضمون ’ہم کیا کر سکتے ہیں‘ میں رقم طراز ہیں کہ بہت سے مرد اور خواتین انسانوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ پریشان خیالی میں مبتلا ہیں اور ان کی توانائیاں اور صلاحتیں بے حد معمولی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنی ناتوانیوں کے تصور سے وہ گہری [..]مزید پڑھیں