تبصرے تجزئیے

  • کیا عمران خان ، رانا ثناللہ سے ڈر گئے؟

    تحریک انصاف نے 13  اگست کو اسلام آباد میں اعلان کردہ جلسہ عام کو لاہور منتقل کردیا ہے۔ پارٹی کی طرف سے اس اعلان  کے ساتھ ہی میڈیا میں یہ خبر بھی گردش کررہی تھی کہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے   فیصل آباد میں  اخباری نمائیندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ پی ٹی آئی ن [..]مزید پڑھیں

  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی جنگ

    اگریادداشت مجھے دھوکا نہیں دے رہی تو ایک مشہور امریکی لکھاری مارک ٹوئین نے لکھا تھا کہ سچ جب سفر کے لئے اپنے جوتوں کے تسمے باندھ رہا ہوتا ہے تو اس وقت تک جھوٹ آدھی دنیا کا سفر مکمل کرچکا ہوتا ہے۔ اس کے دور میں انٹرنیٹ ایجاد نہیں ہوا تھا۔ ٹویٹر اور فیس بک والے پلیٹ فارم بھی میسر [..]مزید پڑھیں

  • فارن فنڈنگ کیس، ایک نیا میثاق جمہوریت؟

    فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہمارے یہاں ایک نئے عہد کی ابتدا کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ گزشتہ چھ آٹھ برس کے دوران میں ہم بڑے پیمانے پر سیاسی تقسیم کا شکار ہوئے۔ یہ تقسیم فقط سیاست تک رہتی تو بھی غنیمت ہوتا۔  یہ تقسیم نفرت میں بدل گئی۔ نفرت کی اس آگ میں بہت کچھ جل کر راکھ ہو گیا۔ مثال کے ط [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بچوں کو سیاسی مباحث کا حصہ بنانا چاہیے؟

    عقیدے کی پرورش کے لیے عقل سے مناسب فاصلہ اختیار کرنا پہلی شرط ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا بچوں کو بھی اپنے ساتھ کسی ایسے عقیدوی دائرے میں گھسیٹ کر لے جانا ضروری ہے، جہاں عقل کی روشنی اس دائرے سے دوری پر ہونے کی وجہ سے کم ہی پہنچ پاتی ہو۔ سیاست ایک ایسی سرگرمی کا نام ہے، جس � [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند کے 75سال

    اس سال تقسیمِ ہند کو75سال مکمل ہو جائیں گے۔75 سال قبل چودہ اور پندرہ اگستکو پاکستان اورہندوستان کو آزادی ملی تھی۔ جس سے کئی لوگوں کو اپنے ملک سے در بدر ہونے کا صدمہ، اپنے رشتہ داروں کے جان گنوانے کا دُکھ، افسوس اور ذلّت ہونے کا احساس ہوا۔  وہیں کئی ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں اپنے [..]مزید پڑھیں

  • بُرا حال ہویا پنجاب دا….

    مہنگائی عام لوگوں کی آمدنی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں تناسب کا نام ہے۔ مہنگائی کا واویلا بڑھنے لگے تو جان لیجئے کہ عام شہریوں کی آمدنی جامد ہو گئی ہے جبکہ منڈی میں اجناس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ان دنوں بھی غریب اور سفید پوش طبقہ چکی کے دو پاٹوں میں پس رہا ہے۔ وسائل کم ہیں او [..]مزید پڑھیں

  • نو حلقے اور ایک کپتان

    عمران خان نے ضمنی انتخابات میں نو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی جس نشست سے ہمارا استعفیٰ قبول ہوگا وہاں ضمنی انتخابات میں عمران خان امیدوار ہوں گے۔ عمران خان کا شوق سلامت، سوال مگر یہ ہے کہ ایک امیدوار کو بیک وقت کتن [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

    افواج پاکستان کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے جو اٹھتا ہے ان کے بارے میں دریدہ دہنی شروع کر دیتا ہے ۔میں یہ سطور لکھتے وقت سخت حیران ہو رہا ہوں کہ کیا کبھی ایسا وقت بھی آنا تھا کہ پاکستان کے کسی جنرل کو اس طرح موضوعِ گفتگو بنایا جا سکے، جیسے وہ جنرل نہ ہو جنرل م [..]مزید پڑھیں

  • آ چین مجھے مار

    ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی۔ ایک طرف امریکہ، برطانیہ اور نیٹو مستقبل کے لیے چین کو اپنا دشمن [..]مزید پڑھیں