کیا افغانستان کے ساتھ ایک نئی جنگ شروع ہوگی؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/26/2022 4:00 PM
پاکستانی میڈیا میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اس بیان کو زیادہ اہمیت نہیں مل سکی کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کی حفاظت کے لئے امداد فراہم کرنے پر تیار ہے ۔ افغانستان سے آنے والی چند دوسری خبروں کے ہجوم میں پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ بیان معنی [..]مزید پڑھیں