تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کی نااہلی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا

    خبروں کے مطابق  وزیر اعظم ہاؤس  میں اتحادی پارٹیوں کے ایک اجلاس میں عمران خان کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جلد ہی کابینہ  سے اس کی منظوری لی جائے گی۔  یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے متعدد لیڈروں کے خلاف مقدمات قا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا سابق کھلاڑی کا بیانیہ ڈوب گیا؟

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے اوپر لگائے گئے الزامات درست ثابت ہو گئے ہیں۔ 34 غیر ملکی شہریوں 351 کاروباری اداروں اور غیر ملکی کمپنیوں سے ممنوعہ فنڈز لئے گئے۔ عمران نے جھوٹا بیان حلفی دیا، 8 اکاﺅ� [..]مزید پڑھیں

  • گجرات کے چوہدری اور تخت لاہور

    گجرات کے چوہدری پرویز الٰہی ان خوش قسمت سیاست دانوں میں شامل ہیں جو حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف دونوں کے لیے قابلِ قبول تھے۔ شاید خود ان کیلئے سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ ہوگا جب ان کے کارکنوں نے چوہدری شجاعت حسین کے پوسٹر پھاڑے ہوں گے، نعرے لگائے ہوں گے۔ وقت وقت کی بات ہے ’گجرات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مختلف توجیحات سامنے آرہی ہیں۔ تحریک انصاف اسے اپنی فتح قرار دے رہی ہے جب کہ مخالفین اس کو اپنی فتح قرار دے رہے ہیں۔ اگر تحریک انصاف کے مطابق یہ فیصلہ ان کے حق میں ہے تو انہیں الیکشن کمیشن کے خلاف مخالفانہ مہم ختم کر دینی چاہیے، لیکن شاید ایسا نہیں ہوگ� [..]مزید پڑھیں

  • منافقت کا طلائی تمغہ جیتنے والے

    ایک سوال ایسا ہے جس پر کم و بیش تمام کالم نگار کالم لکھ چکے ہیں، ہر اینکر پرسن ٹی وی پروگرام کر چکا ہے اور ہر تجزیہ نگار اپنا تجزیہ دے چکا ہے۔ ہر محفل میں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ہر سیانے بندے سے اس پر رائے لی جاتی ہے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ اب تک اس سوال کا کو [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان جان لیں کہ چوری کسے کہتے ہیں!

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف  کو ممنوعہ   ذرائع سے پارٹی فنڈ جمع کرنے اور پارٹی چئیرمین عمران خان کو جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کا مرتکب قرار دیا ہے۔ اس معاملہ پر اب سیاسی مباحث اور قانونی رسہ کشی تو ہوتی رہے گی لیکن یہ واضح ہوچکا ہے کہ  خود کو سچائی، دیانت او� [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب کو سیاسی ہوتے دیر نہیں لگتی

    رفتہ رفتہ تباہ کاری کی کتاب ورق در ورق کھلتی جا رہی ہے۔ آخری پنے تک پہنچتے پہنچتے جانے املاکی و جانی و مواصلاتی تباہی کی کیا تصویر بنے۔ آثار یہی بتا رہے ہیں کہ دو ہزار دس کے بعد آنے والا یہ سب سے ظالم مون سون ہے۔ تب خیبر پختون خوا، پنجاب اور سندھ بری طرح زد میں آئے تھے۔ اب پہلے س� [..]مزید پڑھیں