ایک پیج کی سیاست اور مستقبل کا راستہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/17/2023 8:05 PM
9 مئی کے سانحہ کے بعد سے صورت حال میں معتدل تبدیلی کے امکانات معدوم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگرچہ عمران خان نے آج ایک بار پھر اپنی گرفتاری کا اندیشہ ظاہرکرتے ہوئے بات چیت ہی کو مسائل کا حل بتایا ہے لیکن وہ یہ واضح نہیں کرپائے کہ وہ کن فریقوں کے درمیان مذاکرات چاہتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں