تبصرے تجزئیے

  • لولے لنگڑے انصاف کی کہانی

    جب ہدایت اتری تو سب سے پہلا حکم آیا ’پڑھو‘۔ اس کے بہت بعد سورة القلم نازل ہوئی اور قسام ازل نے قلم کی قسم اٹھانے سے پہلے حروف مقطعات میں سے ایک حرف رکھ دیا۔ حروف مقطعات کا قطعی معنی معلوم کرنا فانی انسانوں کا منصب نہیں۔ آپ کا نیاز مند مذہبی علوم میں درک نہیں رکھتا اس لئے ز [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ اور حافظ کا حلوہ

    وہی ہوا جو ضرور ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ق کے پرویز الہی گروپ نے مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت گروپ کو جماعت سے باہر کر دیا۔ اب اس فیصلے کی جو بھی قانونی و اخلاقی حیثیت ہو وہ تو خیر پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے مگر ہمیں تو اب اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گجرات کے ظہور پیلس سے یہ اعلان جاری ہوتا [..]مزید پڑھیں

  • اور اب بنگلہ دیش بھی …

    پاکستان دوڑ میں پیچھے رہ گیا، بنگلہ دیش کو دیکھیں، اس کی برآمدات پچاس ارب ڈالرز کو پہنچنے والی ہیں۔ ان کی حکومت ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے مراعات دینے میں پیش پیش ہے، اسی لیے پاکستان سے بہت سے صنعت کار اپنی انڈسٹری بنگلہ دیش شفٹ کر چکے ہیں۔  یہ اور اس سے ملتے جلتے تبصرے گزشتہ کئ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالتی فیصلے اور انصاف مرحوم

    مجھے جب کبھی کسی عدالتی فیصلے کے بارے میں رائے لینی ہوتی ہے، استاد محترم انصاف علی انصاف سے رجوع کرتا ہوں۔ بفضل خدا فوت وہ ہو چکے ہیں مگر ان کا فیض ابھی تک جاری ہے۔ ان کے تخلص انصافؔ کی وجہ تسمیہ وہ واقعہ بنا جس نے ان کی سوچ کے دھارے بدل کر رکھ دیے۔ انصاف مرحوم جوانی میں ایک عفی� [..]مزید پڑھیں

  • برہنہ سچائی، جو کنوئیں کی تہہ میں جا چکی ہے

    سرکاری سکول کی استانی جب بھی ذرا سستانے کے موڈ میں ہوتیں تو مجھے کلاس کے آگے کھڑا کرکے خود کہیں نکل جاتیں اور اگلے کئی گھنٹے کلاس کے سب بچے کورس کی شکل میں یہ نظم دہراتے رہتے۔ اردو کی پہلی یا دوسری کتاب میں اسمعیٰل میرٹھی کی وہ نظم مجھے آج تک یاد ہے، نظم تھی ''سچ کہو ہمیشہ سچ [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا تاریک پہلو اور کشمیری قیدی

    کشمیر کی تاریخ بہت قدیم اور عظیم ہے۔ قابل فخر ہے۔ مگر اس تاریخ میں رونما ہونے والا ہر واقعہ اور ہر عمل قابل فخر نہیں۔ خواہ یہ حکمران طبقات کی طرف سے سرزد ہوا ہو، یا عوام نے اسے سر انجام دیا ہو۔ دنیا کی دیگر قوموں اور قومیتوں کی تواریخ کی طرح کشمیر کی تاریخ میں بھی بہت سارے ایسے � [..]مزید پڑھیں

  • دو سیاسی خاندانوں کا ٹکراؤ !

    میرے دو سیاسی خاندانوں سے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں بلکہ یوں کہتے ہیں کہ گجرات کے چودھری برادران سے بہت اچھےاور شریف خاندان سے بالکل گھریلو مراسم۔ ہم ماڈل ٹائون میں تھے تو شریف برادران ایچ بلاک میں رہتے تھے۔ میاں محمد شریف مرحوم ومغفور والد ماجد مولانا بہاؤالحق قاسمی سے بہت ع� [..]مزید پڑھیں

  • گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز

    سراج الحق بھی عجیب آدمی ہیں۔ جب بھی ملک میں انتشار اور سیاسی محاذ آرائی اپنے عروج پر پہنچتی ہے، وہ صلح افہام و تفہیم کا پیغام لے کر درمیان میں آجاتے ہیں، لڑائی روک دیتے ہیں اور فریقین کو درمیانی رستہ فراہم کرتے ہیں۔ لیکن اس طریقے سے جیت اور ہار کا فیصلہ نہیں ہوتا، بس وقتی س [..]مزید پڑھیں

  • میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

    ہمارے اقبالؔ نے مرگ مفاجات  کو جرم ضعیفی کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ محسوس کرنا شروع ہوگیا ہوں کہ مذکورہ مصرعہ درحقیقت میری ذات کے بارے میں بھی لکھا گیا ہے۔ اپنی [..]مزید پڑھیں