تبصرے تجزئیے

  • انتخابات سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوگا!

    پاکستان میں  یہ تاثر عام  ہے  کہ ملکی  سیاسی بحران   فوری انتخابات سے ہی حل ہوسکتا ہے۔  امید کی جاتی ہے کہ  انتخابات کے بعد کسی ایک پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوجائے گی اور اس طرح پاکستان کو ایک مستحکم حکومت میسر آجائے گی۔ اس وقت ملک میں پائی جانے والی بے یقینی [..]مزید پڑھیں

  • میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت

    ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلہ بچھا کر نماز پڑھنا شروع کر دیتا ہے۔ نم [..]مزید پڑھیں

  • ایک تھا آئین

    وہ لاوا جو بہت دنوں سے اندر ہی اندر پک رہا تھا، اُبل پڑا۔ یہ 12 جنوری 2018 کا واقعہ ہے، سپریم کورٹ آف انڈیا کے چار سینئیر ججزنے ایک پریس کانفرنس کی جس میں چیف جسٹس آف سپریم کورٹ پر شدید تنقید کی گئی۔ مرکزی نقطہ ایک ہی تھا کہ جونئیر ججوں پر مشتمل  مرضی کے بینچ بنائے جاتے ہیں جو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے

    اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ بنائے جانے کی استدعا رد ہو جانے کے بعد ایسا ہی فیصلہ متوقع تھا۔ یہ توقع نہ ہوتی تو تحری [..]مزید پڑھیں

  • دلہن ایک رات کی

    برادر بزرگ اُس وقت صرف سوالات کرنے کے موڈ میں تھا۔ پوچھنے لگا: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ کیسا تھا؟ میں نے کہا: بالکل ویسا جیسا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا تھا۔ مطلب؟ برادر بزرگ نے استفہامیہ انداز میں سوال کیا۔ مطلب یہ کہ وہ فیصلہ بھی غیرآئینی اور غلط تھا اور ی� [..]مزید پڑھیں

  • خبردار! پاکستان حکمرانی کے قابل نہیں رہے گا

    یہ آئے تو تھے عمران خان حکومت کی خراب معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کہ ملکی معیشت کو شدید مشکلات سے نکالیں گے لیکن انہوں نے تو حالات مزید ابتر کرکے رکھ دیے۔ مشکل ترین فیصلے بھی کر لیے لیکن معیشت ہے کہ سنبھلنے کا نام ہی نہیں لے رہی بلکہ اب تو ایسا ہے لگتا کہ پاکستان واقعی معیشت کی تب [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف صاحب کو بھی سلام

    میاں نواز شریف صاحب کا عدلیہ کے خلاف تازہ ٹویٹ دیکھا تو گوہر ایوب خان صاحب کی کتاب یاد آ گئی۔ نواز شریف فرماتے ہیں:پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔ تینوں جج صاحبان کو سلام۔ میرے بس میں ہوتا تو میاں صاحب کی خدمت میں ان کے اپنے سپیکر اور وزیر خارجہ کی کتاب بھیجتا اور عرض کرتا [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ پر بڑھتا دباؤ

    وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے بعد جہاں ایک طرف عدلیہ کی آزادی و غیر جانب داری پر سوالیہ نشان اٹھائے جا رہے ہیں،  وہیں  حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں اور وکلاتنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات کم کرنے یا ان کے امور کی ن� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹبلشمنٹ کا یہ تجربہ بھی ناکام ہؤا

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اس وقت ملکی سیاسی حالات کا   پیمانہ  بنی ہوئی ہے۔ گو کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے ایک بار پھر مارکیٹ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ دو ہفتے میں روپیہ اپنی گرتی ہوئی ساکھ بحال کرلے گا ۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں طویل جوشیلی تقریر [..]مزید پڑھیں