تبصرے تجزئیے

  • ہر محکمے کو اس کی حدود میں بٹھانا ہو گا

    پاکستان کا سیاسی عدم استحکام اس وقت طوائف الملوکی، انارکی، افراتفری اور بے یقینی کا شکار ہے۔ اس کے ساتھ عدم برداشت اور عدم رواداری کا یہ عالم ہے کہ ہر ایک دوسرے کو چور، ڈکیت، آئین شکن اور ملک دشمن خیال کر رہا ہے۔ گویا اپنی حکمرانی کیلئے سیاسی اختلاف یا مسابقت، حق و باطل، دین [..]مزید پڑھیں

  • گھپ اندھیرے کے پیچھے مجھے بٹھا دیا گیا ہے!

    اچانک ہی ایسا محسوس کیا ہے میں نے، بالکل ہی اچانک۔ ورنہ لمحہ بھر پہلے تک تو مجھے ایسا لگتا تھا جیسے میں دنیا کے اسٹیج پر اپنی بھرپور پرفارمنس کے ساتھ کھڑی ہوں اور کھچا کھچ بھرے ہال میں سب کی نگاہ مجھ پر ہے اور تالیوں کی ایک گونج ہے جو مجھے اڑائے لیے جا رہی ہے۔ مگر ابھی ابھی، اس ل [..]مزید پڑھیں

  • زبان و بیان کا آئین

    آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، چرند، پرند، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے، یوں لگتا ہے جیسے پورے ملک میں کوئی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے اثر سے بچنا ممکن نہیں۔ غالب کی طرح مجھے بھی چونکہ وبائے عام کی زد میں ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بڑھتی آبادی کا ٹائم بم

    گزشتہ دنوں پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی کو درپیش مسائل کے بارے میں عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا تھا۔ دنیا کی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس نے مجھ سمیت ہر ذی شعور کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ د� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ اور جمہوریت

    پاکستان میں ایک مضبوط اسٹبلشمنٹ کی ہم سب کو عادت ہو گئی ہے۔ اس لیے ہر مشکل میں ہم اسٹبلشمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں۔ یہاں میں یہ واضح بھی کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں اسٹبلشمنٹ، مقتدر حلقے اور اس جیسی دیگر اصلاحات عسکری اداروں کے لیے ہی استعمال ہورہی ہیں اوراب بھی یہی صورت حال ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بری خبروں کی پیغامبر موجودہ حکومت

    بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر آرہا ہے۔ اس ضمن میں جو ہتھکنڈے اختیار کئے جارہے ہیں میری دانست میں اس کی ساکھ کو مزید ن [..]مزید پڑھیں

  • عدالت کا حالیہ فیصلہ مزید تنازعات کی وجہ بنا ہے

    گزشتہ روز حکمران اتحاد نے عدالتِ عظمیٰ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ہونے والی سماعت کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ ماضی میں ہمیں اس قسم کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ حکمران اتحاد کا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب عدالت نے سماعت کے لیے فل کورٹ کی درخواست کو مسترد کردیا۔ حکمر� [..]مزید پڑھیں

  • لندن اعلی تعلیم کے لئے دنیا میں سر فہرست ہے

    برطانیہ میں ایک ادارہ کیو ایس کے نام سے قائم ہے۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں ہائیر ایجوکیشن کے فروغ اور ذہین طلبا کی رہنمائی کے لئے 1990 سے سرگرم عمل ہے۔ اس ادارے کے ماہرین تعلیم عالمی سطح پر یونیورسٹیز کے معیار تعلیم کی جانچ پڑتال کر کے ان کی درجہ بندی بھی کرتے اور گاہے بگاہے دنیا کی بہ [..]مزید پڑھیں

  • مسجد نبویؐ میں پہلی نماز

    صبح کے تین بجے ہم مسجد نبویؐ میں داخل ہوئے تو وہاں نور کی فضا تھی۔ نمازی جوق در جوق مختلف دروازوں سے صحن میں داخل ہو رہے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی روشنیاں آنکھوں،دل اوردماغ کو فرحت بخش رہی تھیں۔ ہم مسجد کی پشت اور دائیں جانب کے دروازے سے داخل ہوئے۔  جب صحن میں آگے بڑھے تو دیکھا کہ مسج [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی فیصلہ پارلیمانی اختیار پر حملہ ہے

    سپریم کورٹ نے حسب توقع حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ  چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب کے منتخب وزیر اعلیٰ  ہیں۔  اس فیصلہ پر   ملک میں سیاسی تقسیم کے تناظر میں  ہی  رائے زنی کی جائے گی ۔ تاہم   سیاسی ہمدردیوں  اور نفع و  نقصان سے قطع � [..]مزید پڑھیں