تبصرے تجزئیے

  • کیا فوری انتخابات ممکن ہیں؟

    کیا ملک قبل از وقت انتخابات کی طرف جا رہا ہے۔ ایسی افواہیں بھی پھیلائی جا رہی ہیں جن میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پاک فوج نے ملک میں نرم مداخلت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نرم مداخلت کے ذریعے ملک میں فوری نئے انتخابات کے لیے اتفاق رائے پیدا کیا جائے گا۔ سیاسی متحارب گرو� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی پاسپورٹ ٹکے سیر کیسے ہوا؟

    جدید پاسپورٹ کی عمر محض سو برس ہے۔ جب پہلی عالمی جنگ کے نتیجے میں جنگ سے متاثر لاکھوں لوگوں کی نقلِ مکانی اور آبادکاری کا مسئلہ درپیش ہوا تو لیگ آف نیشنز کے انیس سو بیس کے ایک خصوصی اجلاس میں رکن ممالک نے اس مسئلے سے بخوبی نپٹنے کے لیے راہداری کے اجازت نامے سے متعلق طرح طرح کی تج� [..]مزید پڑھیں

  • بال کی کھال نکالنے والی موشگافی

    ملک میں سیاسی بحران گھمبیر تر ہورہا ہو تو مجھ جیسے ذات کے رپورٹر سیزن لگایا کرتے ہیں۔ اندر کی خبریں دیتے ہوئے آپ کو چونکاتے ہوئے داد وصول کرنے کی علت جی کو خوش رکھتی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے مگر عرصہ ہوا ریٹائر ہوچکا ہوں۔برسوں سے بنائے تعلقات کی وجہ سے چوندی چوندی مگر بسااوقات گھر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الرجی کی قسمیں اور سیاست

    کچھ چیزوں سے ہم سب کو الرجی ہوتی ہے۔ الرجی کا مناسب نعم البدل لفظ ہماری اپنی زبانوں میں نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سب لوگ پتھر ہضم، لکڑ ہضم قسم کے لوگ ہیں۔ سب کچھ کھا ہی لیتے ہیں، اور ڈکار تک نہیں لیتے۔ مگر کچھ لوگ ہمارے درمیان ایسے ہیں جو کسی کو شائبہ تک ہونے نہیں دیتے [..]مزید پڑھیں

  • فوری انتخابات ناگزیر ہیں

    پاکستان کی سیاست میں  بحث جاری ہے کہ ہمیں فوری انتخابات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے یا انتخابات اپنے مقررہ شیڈول یعنی اگست2023میں ہی ہوں۔ تحریک انصاف اور عمران خان کی مزاحمتی تحریک کا ایک نکاتی ایجنڈا فوری منصفانہ اور شفاف انتخابات ہیں۔جبکہ اس کے برعکس مسلم لیگ ن اور بالخصو� [..]مزید پڑھیں

  • بیلجیم ائر لائن میں پہلا کشمیری پائلٹ

    بیلجیم یورپی یونین کا ایک چھوٹا  مگر ترقی یافتہ ملک ہے جہاں یورپی یونین کے مرکزی دفاتر قائم ہیں۔  یورپی ممالک کی خونریز جنگوں کے دوران بیلجیم عسکری کارروائیوں کا مرکز بھی رہا ہے۔ بیلجیم میں ولندیزی اور فرانسیسی زبانیں بولی جاتی ہیں مگر وہاں پر کسی قسم کی فرقہ بندی نہیں [..]مزید پڑھیں

  • کیا جمہوریت صرف انتخابات منعقد کروانے کا نام ہے؟

    میں نے اٹل بہاری واجپائی، ایچ ایل بہوگنا جیسے جید اراکان پارلیمان کو بحث کرتے ہوئے تو نہیں دیکھا ہے مگر ششی تھرور، ارون جیٹلی، کپل سبل، اسدالدین اویسی، جے پال ریڈی، سیتا رام یچھوری جیسے اراکان پارلیمان کی پرمغز تقریروں سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ پارلیمنٹ کی کارروا [..]مزید پڑھیں