تبصرے تجزئیے

  • ساقی فاروقی: لندن میں اردو ادب کا لائٹ ہاؤس

    کسے معلوم تھا کہ 21دسمبر 1936 کو گورکھپور کے ایک زمیندار گھرانے میں اپنے والدین کی شادی کے 8برس بعد پیدا ہونے والا بچہ بڑا ہو کر اردو شعر و ادب کے آسمان پر ایک روشن ستارے کی طرح جگمگائے گا۔ بچے کے دادا خیرات نبی صدیقی مجسٹریٹ نے نومولود کا نام قاضی محمد شمشاد نبی صدیقی رکھا اور اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • مصالحت کا دعویٰ ، نفرت کی سیاست

    وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ اعلان خوش آئیند ہے کہ  وہ قوم و ملک کے مفاد میں سیاسی مفاہمت کے لئے ایک سو قدم بڑھانے کے لئے تیار ہیں۔ ان کی اس بات سے بھی اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بلکہ سب فریقین کو مل کر کسی مشترکہ پلیٹ فارم  کے لئے کام کرنا پڑے گا۔ لیکن  [..]مزید پڑھیں

  • رائے عامہ کی تشکیل کا سیاسی چیلنج

    پاکستان ایک مشکل صورتحال سے دو چار ہے ۔ یہ بحران آج کا نہیں بلکہ کئی دہائیوں پرمشتمل ہے اوراس کی ذمے داری بھی سب فریقین پر آتی ہے۔ اس وقت ہمیں جس بحران کا سامنا ہے، اس کی ایک بڑی وجہ ہماری سیاسی، سماجی ، معاشی سمیت داخلی و خارجی پالیسیاں ہیں ۔ اسی طرح اس ناکامی کو محض حکومتوں یا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین کی تکریم ہی نہیں ترمیم بھی ضروری

    آئین کی تکریم ضروری ہے لیکن آئین میں ترمیم تو بہت ہی ضروری ہے۔ فیصلہ سازوں کو جب تک یہ نکتہ سمجھ نہیں آتا، تب تک آئین کی بالادستی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔  یہ آئین ایک خاص ماحول میں، ایک خاص نفسیات کے زیر اثر مرتب ہوا۔ مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن چکا تھا۔ صدمے کی ایک کیفی� [..]مزید پڑھیں

  • اللّٰہ کو جان دینی ہے

    رانا ثنااللّٰہ منشیات برآمدگی کیس میں بری ہوگئے منشیات برآمد ہوئی نہ کوئی ایسا معاملہ سامنے آیا۔ رانا ثنا کو پی ٹی آئی  حکومت میں یکم جولائی 2019 کو گرفتار کیا گیا، 6 ماہ جیل کاٹی، وکیل صفائی نے کہا کہ منشیات برآمد کرنے والے  اے این ایف اسسٹنٹ ڈائریکٹرز الزامات کی تردی [..]مزید پڑھیں

  • یہ مذاق بند کیجئے!

    یو ٹرن لینےمیں جناب عمران خان کا کوئی ثانی نہیں، خان صاحب کسی بھی وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا سکتے ہیں۔ وہ بلاجھجک پاکستان کے سب سے بڑے جمہوریت پسند آرمی چیف کو میر جعفر بھی قرار دے سکتے ہیں لیکن کیا پاکستان کی سیاست میں صرف عمران خان ہی یوٹرن لیا کرتے [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے

    کس کس کی کس کس فاش غلطی یا جرم پہ کوئی کیا سر پیٹے؟ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اس وقت محض 6.7 ارب ڈالرز ہیں جو 2019 میں 6.6 ارب ڈالرز تھے۔ یعنی چار پانچ ہفتوں کے درآمدی بل کے برابر۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو کو پشاور بھیجا کہ معلوم کریں کہ پاکستان سے کتن [..]مزید پڑھیں

  • ایران: حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

    ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا تھا اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز حجاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق حجاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ حجاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران اشرافیہ کے خیال م� [..]مزید پڑھیں