تبصرے تجزئیے

  • پنجاب میں سیاست کی دھماچوکڑی کے مضمرات

    پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب پر پھر سے سیاسی و آئینی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ پچھلی بار حمزہ شہباز بڑی ’اکثریت‘ سے کامیاب ہوئے تھے، لیکن کامیابی کا سہرا سجانے والے تحریک انصاف کے پچیس منحرفین اپنی نشستیں گنوا بیٹھے۔ اور عمران خان نے ایک طوفانی مہم سے بیس میں سے پ [..]مزید پڑھیں

  • کچھ سیاسی تشدد کے بارے میں

    سوشل میڈیا کی قباحتیں اپنی جگہ پر مگر اس کا یہ فائدہ کیا کم ہے کہ گاہے گاہے اس پر ان موضوعات پر گفتگو چھڑجاتی ہے جن پر ہمارے تعلیمی اداروں اور مین سٹریم میڈیا نے کبھی نظر ہی نہیں ڈالی۔ ایسے کئی موضوعات سوشل میڈیا یا پھر مختلف ویب سائٹس پر نظر آتے ہیں۔ انہی میں سے ایک موضوع جو گز [..]مزید پڑھیں

  • جہاں میں تھا

    میں نے سیرت النبیؐ کے ایک جلسے میں ایک عالم دین کو تقریر کرتے دیکھا۔ وہ حضور اکرمؐ کی سیرت طیبہ بیان کر رہے تھے۔ ان کی آنکھیں فرط عقیدت سے بھیگی ہوئی تھیں۔ ان کے سامنے ہزاروں کا مجمع تھا۔ عالم دین کے خوبصورت الفاظ اور پرسوز ادائیگی سے سننے والوں پر وجد طاری تھا۔ رات کو میں ایک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

    سپریم کورٹ  کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے خلاف درخواست  سماعت کے لئے منظور کرنے کے  لئے  نصف شب کو عدالت کھولنے کا حکم دیا۔ ہفتہ کو اس درخواست پر غور کے بعد تین رکنی بنچ نے ایک مختصر حکم میں حمزہ شہباز کے انتخاب کو مشکوک قرار دیا اور [..]مزید پڑھیں

  • بے سود انتخابابی عمل

    دنیا بھر میں انتخابات کے بعد ہیجان کم ہو جاتا ہے اور معاملات تھم سے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں انتخابات کے بعد پھر ایک ہیجان اور انتشار کی کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم ایک ہی بار با معنی انتخابی اصلاحات کیوں نہیں کر لیتے ؟ انتخابی مہم کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں ۔ اس کے دور [..]مزید پڑھیں

  • وہ دیکھو چڑیا اڑ رہی ہے

    عام آدمی تو رہا ایک طرف خود شہباز شریف بھی ڈالر کے مقابل روپے کے تیزی سے گرتے پلیٹلیٹس سے سخت پریشان ہیں۔ البتہ نو رتن تسلی دلا رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں ۔جتنا نظر آ رہا ہے اتنا ہے نہیں بلکہ یہ تو نظر کا دھوکا ہے۔ وزرا کی نگاہ سے دیکھیں تو حالات ’ فس کلاس ‘ ہیں۔ مثلاً وزیر د� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ملک یونہی چلتا رہے گا

    یہ کیسے لوگ ہیں ؟ انہیں ذرا بھی پروا نہیں، معیشت ڈگمگا رہی ہے، روپے کی آئے روز درگت بن رہی ہے، اسٹاک ایکسچینج مندے سے بے حال ہے، عام آدمی مہنگائی کی وجہ سے ہنسنا بھول گیا ہے اور یہ سیاست دان ہیں کہ اپنی روایتی سیاست میں الجھے ہوئے ہیں۔ تخت پنجاب کی سیاسی جنگ کے دوران  سوشل � [..]مزید پڑھیں

  • سری لنکا اور پاکستان کا تقابلی جائزہ

    سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔ اس طرح سری لنکا میں معاشی کے ساتھ ساتھ سیاسی بحران بھی شدیدتر ہوگیا ہے۔ ادھر شہباز شریف حکومت کہہ رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیا ہے۔ عمران خان کا موقف ہے کہ حکومت پاکستان کو سری لنکا بنانے جا رہی ہے۔ سری لنکا میں عوامی اح� [..]مزید پڑھیں

  • پیرزادہ عطاء الحق قاسمی

    انسان کو کبھی کوئی معمولی سی بات غیر معمولی خوشی دیتی ہے اور کبھی کوئی غیر معمولی بات بھی بس ایسے ہی لگتی ہے، گزشتہ روز میرے فیورٹ رائٹر مبشر علی زیدی نے واشنگٹن سے مجھے میری ایک پرانی تحریر ارسال کی جو حنیف رامے کی زیر ادارت شائع ہونے والے ہفت روزہ نصرت میں شائع ہوئی تھی۔ اس � [..]مزید پڑھیں