تبصرے تجزئیے

  • سیاسی عدم استحکام اور جنونی ذہنیت؟

    انگلینڈ میں زیر تعلیم دوست نے درویش سے سوال کیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کیوں مضبوط نہیں ہو سکی؟ پی ٹی آئی چیئرمین ہٹائے جانے کے باوجود پاپولر کیوں ہے ؟ اس کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہونے کے باوجود کیوں بک رہا ہے؟ جبکہ نواز شریف کا بیانیہ حقیقت پسندی اور سچائی کے باوجود کیوں فیل ہ [..]مزید پڑھیں

  • آخر چوہدری شجاعت کیا کرتے؟

    حمزہ شہباز   پنجاب اسمبلی ارکان   کی اکثریت کے فیصلہ کے باوجود وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے: بہت غلط ہؤا۔ چوہدری پرویز الہیٰ   اسمبلی   ارکان کی اکثریت کا ووٹ لے کر بھی ناکام رہے:  ناقابل  فہم و افسوسناک۔ لیکن اس سے بھی بڑی  پریشانی  یہ ہے کہ   ایک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکمرانوں کا رپورٹ کارڈ

    ایک ستم ظریف نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا رپورٹ کارڈ بنا کر جاری کیا ہے۔ یہ رپورٹ کارڈ بالکل اسی قسم کا ہے جیسے اسکول کے بچوں کا ہوا کرتا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ اس میں نصابی مضامین کی بجائے بھارت کی عالمی درجہ بندی کو بنیاد بنا کر مودی جی کی آٹھ برس کی کارکردگی [..]مزید پڑھیں

  • آگ برساتا یورپی آسمان

    یہ شاید پہلا موقع ہے جب برطانیہ میں گرمی کی لہر سے بچنے کے لیے حکومت کو اعلیٰ سطح کا کوبرا اجلاس بلانا پڑا ہے جو اکثر جنگی حالات کے پیش نظر بلایا جاتا ہے۔ یورپی ملکوں میں چند برسوں سے موسمی حالات میں غیر معمولی تغیر محسوس کیا جا رہا ہے، کبھی پرُتگال میں سیلاب کا ریلا پوری بستی � [..]مزید پڑھیں

  • بدترین آغاز کے بہتر انجام کی امید

    مسلم لیگ (نون) کا واقعتا اگر کوئی سوشل میڈیا سیل ہے تو وہ منظم انداز میں متحرک نہیں۔ اس جماعت کے چند حامی مگر اپنے تئیں کچھ جلوہ دکھانے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔ ان میں سے چند ان دنوں مجھ سے بہت ناراض ہیں۔ ٹویٹر کے لئے لکھے پیغامات کے ذریعے اس شبے کا اظہار کرنا شروع ہوگئے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحران اور روپے کی قدر میں کمی کی وجوہات

    پاکستان آج کل شدید معاشی بحران میں نظر آرہا ہے۔ روپے کی قدر میں دن بدن کمی یہ تاثر بنا رہا ہے کہ حکومت معاشی بحران کو حل کرنے میں بے بس ہے۔ عام آدمی مہنگائی سے تنگ ہے۔ زندگی مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل پر بھی تنقید نظر آرہی ہے۔ لوگ حکو [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے ضمنی الیکشن

    پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے  ملک کے سب سے بڑے صوبے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے ۔ تین چار ماہ سے پنجاب کا انتظامی ڈھانچہ ڈانوال ڈول ہے ۔ بار بار درخواستیں عدلیہ میں لے جانے کی وجہ سے بھی عدم استحکام میں اضافہ ہوا۔ مرکز میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی [..]مزید پڑھیں

  • کریلے گوشت کا بیانیہ

    آپ کو یاد ہو گا شروع شروع میں جب سمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا۔ ٹچ سکرین، اپلیکیشنز، کیمرہ اور اس نوع کی خصوصیات پہلی مرتبہ فون میں متعارف کروائی گئیں تھیں اور یوں ایک عام فون کے مقابلے میں سمارٹ فون قدرے پیچیدہ لگتا تھا، اسی لیے کچھ لوگوں نے [..]مزید پڑھیں