تبصرے تجزئیے

  • سیاسی اشرافیہ معاشی اصلاحات سے کیوں کتراتی ہے؟

    سیاسی رہنما دعویٰ کرتے ہیں کہ اس سیاسی جنگ کا اگلا مرحلہ فیصلہ کُن ہوگا لیکن ان کی یہ جنگ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ جنگ کی یہ مثال سیاسی رویوں کی عکاسی کرتی ہے۔ مخالفین کو حریف کے بجائے دشمن تصور کیا جاتا ہے۔ یہاں سیاست کا مقصد دشمن کو شکست دینے اور انہیں سیاسی منظرنامے سے با [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا تمہارا خدا بادشاہ

    بادشاہوں کی دنیا ہم ایسے درویشوں کی جہان فانی میں آمد و رفت سے مختلف ہے۔ مجید امجد نے کہا تھا۔ ’میں روز ادھر سے گزرتا ہوں، کون دیکھتا ہے / میں کل ادھر سے نہ گزروں گا، کون دیکھے گا‘۔ بادشاہ لوگوں کا جلوس شاہی مبارک سلامت کی ہما ہمی میں برآمد ہوتا ہے۔ کچھ برس بعد سفر آخرت کا � [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی پروجیکٹ بند ہوں گے؟

    سال 2022 صرف سیاست کیلئے ہی نہیں صحافت کیلئے بھی اچھا سال نہیں رہا۔ صحافتی دنیا کے دو بڑے نام ارشاد راؤ اور عمران اسلم ہم سے بچھڑ گئے۔ دونوں ہی چیف ایڈیٹر اور گروپ صدر کے منصب پر فائز رہے۔ ایک کا تعلق اردو سے اور دوسرے کا انگریزی صحافت سے تھا۔ دونوں کا دور جنرل ضیا الحق کا دور ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران نیازی اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

    شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کا جو آغاز ہوا تھا ، وہ جنرل راحیل شریف کے دور میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) ظہیر الاسلام کے ہاتھوں انتہا تک پہنچا۔.  اور دھرنے کے کنٹینر سے [..]مزید پڑھیں

  • سردار تنویر الیاس کے پلازے کی اچانک بندش

    بارہا آپ کو یاد دلاتا رہتا ہوں کہ سیاست میں کسی اہم پیش رفت کے بعد عوام کے ذہنوں میں فوری طورپر ابھرا تاثر اصل حقائق سے کہیں زیادہ اہم ہوتا ہے۔ اسی باعث سیاسی عمل کو کئی محققین ’تاثر کو مینیج کرنے کا عمل‘ بھی پکارتے ہیں۔ اردو میں ”بیانیے کی تشکیل اور اسے مزید قابل اعتب� [..]مزید پڑھیں

  • بار اور بینچ تنازعہ

    لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے سنیئر وکیل رانا محمد آصف کو توہین عدالت پر تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ محترم جسٹس صاحب نے وکیل کو عدالت میں گاؤن پہن کر نہ آنے پر سرزنش کی، جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور جج صاحب نے وکیل صاحب کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان حکومت کا عزم بالجزم

    کابل میں واقع ہمارے سفارتخانے کے ناظم الامور عبید اللہ نظامانی ایک بار پھر واپس چلے گئے ہیں اور انہوں نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں،بہت اچھا ہوا ہے۔افغان طالبان حکومت نے وضاحت دی ہے کہ پاکستانی سفارتخانے پر حملہ برادر ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی سازش ہے جس میں غیر م [..]مزید پڑھیں

  • چنڈ مار کے پیریں پے جاؤ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومتِ پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں آئی ایم ایف کو ان پر تحفظات ہیں۔ اس بابت آئی ایم ای [..]مزید پڑھیں