تبصرے تجزئیے

  • منیر نیازی پر پیکا لگائیں

    ایک کہانی لکھی تھی منٹو نے جس کا نام تھا ’نیا قانون۔‘ کہانی کا انجام تھا کہ قانون تو سرکار نے نیا بنا دیا لیکن کرتوت نہیں بدلے۔ اب صحافی برادری پیکا کے خلاف شور مچا رہی ہے۔ قانون سخت ہے، سزا پہلے ملتی ہے، پورے خاندان کو ملتی ہے پھر بعد میں جرم کی تلاش شروع ہو جاتی ہے۔ ملزم [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ اور "کالی گولا” میں مماثلت

    پرخلوص دوست سنجیدگی سے سمجھا رہے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ میں امریکی صدر کے رویے کے بارے میں تبصرہ آرائی کرتے ہوئے ’’احتیاط‘‘ سے کام لوں۔ اس کے ملک کی وزارتِ خارجہ متنبہ کرچکی ہے کہ امریکی ویزا جاری کرنے سے قبل اس کے خواہش مندشخص کے موبائل فون کی ’’تلاشی‘‘ � [..]مزید پڑھیں

  • مسلم وقف بورڈ تنازع اور ٹیولپ گارڈن کی سیر

    جس وقت جموں و کشمیر کی اسمبلی میں وقف ترامیم کے بل کے خلاف قرارداد پیش کرنے پر حکمران اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان ہنگامہ بپا تھا، عین اسی وقت وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی مرکزی وزیر کرن رجو کے ساتھ وادی کے خوبصورت ترین ٹیولپ گارڈن میں رنگ برنگے گلالوں سے لطف اندوز ہونے کی ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچستان کا ایشو

    بلوچستان سے ڈاکٹر عبد المالک نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں میاں نواز شریف کو بلوچستان میں مفاہمت کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ ابھی تو میاں نواز شریف بیرون ملک جا رہے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ وہ بیرون ملک سے واپسی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا

    بلوچستان کے حوالے سے ہمارے پاس تین آپشن ہیں۔ اول، بغیر کسی سمجھوتے کے حالات کی درستی کے لیے مکمل طاقت کا استعمال کیا جائے۔ جو لوگ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، ان کو سختی سے کچلا جائے اور کوئی نرمی نہ کی جائے۔ دوئم، بلوچستان کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا۔ اس تناظر میں بلوچستان [..]مزید پڑھیں

  • دھوکہ کسے دے رہے ہیں؟

    آپ گاڑی کو دیکھ لیں اس وقت تک بڑے آرام سے چلتی ہے،جب تک اُس کے سب کل پرزے کام کر رہے ہوتے ہیں،ایک ذرا سا پیچ بھی ڈھیلا ہو جائے تو ہچکولے کھانے لگتی ہے یا چوں چراں کی آوازیں دیتی ہے۔ آپ کوئی مکان تعمیر کر رہے ہیں اور اینٹ،سیمنٹ،ریت کی مقدار معیار کے مطابق نہیں رکھتے تو اُس کی پائ� [..]مزید پڑھیں

  • منرلز کانفرنس: پی ٹی آئی کہاں کھڑی ہے؟

    ایک زمانہ تھا، احتجاج پاکستان تحریک انصاف کی قوت ہوا کرتا تھا۔ یہ ایک کال دیا کرتی تھی، تھرتھلی مچ جاتی تھی اور نظام زندگی معطل ہو کر رہ جاتا تھا۔ اس قوت کے احساس نے تحریک انصاف کو کچھ زیادہ ہی سرشار کر دیا۔ یہ وہ ٹیم بن گئی جو بولنگ کے دوران ہر گیند ہی باؤنسر کرانے لگی اور بیٹن [..]مزید پڑھیں

  • غزہ اور مسلمان

    غزہ سے بہنے والی معصوم لہو کی دھار ہماری آنکھوں میں اُتر آئی ہے۔ بے بسی مگر صدیوں سے ہمارے ہم قدم ہے۔ بے بسوں کا ہتھیار ایک ہی ہے: ماتم، سینہ کوبی۔ ہم یہی کر سکتے ہیں۔ ہم یہی کر رہے ہیں۔غزہ جدید تاریخ میں مظلومیت کا استعارہ ہے۔ یہ استعارہ تاریخ کے صفحات پر نقش ہو گیا ہے۔ اسرائ [..]مزید پڑھیں