تبصرے تجزئیے

  • ریاستی بحران میں اتفاق رائے کا ایجنڈا

    پہلا اور بنیادی نوعیت کا سوال یہ ہی ہے کہ ہمیں اس بات کا ادراک ہونا چاہئے کہ مسئلہ محض قومی سیاسی بحران کا نہیں بلکہ ریاستی بحران سے جڑا ہوا ہے۔ یہ بحران آج کا پیدا کردہ نہیں بلکہ کئی دہائیوں پر مشتمل ہماری داخلی اور خارجی پالیسیوں ، فیصلوں اور طرز عمل سے متعلق ہے ۔ ہمیں اس سیا� [..]مزید پڑھیں

  • اسمبلیاں نہیں ٹوٹ رہیں

    وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عندیہ دیا ہے کہ چار ماہ تک اسمبلیاں توڑنا ممکن نہیں۔ جس کے بعد میری رائے میں عمران خان کا پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں توڑنے کا ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا ہے۔ وہ اس کو مزید نہیں چلا سکتے۔ اس لیے اب سیاسی منظر نامہ پر واضح ہونا شروع ہو گیا ہے کہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • ایکسٹینشن

    وزیراعظم آفس کی شمالی کھڑکی کے باہر پھیلی دھوپ سرسبز گھاس سے کھیل رہی تھی۔ ذرا پرے مارگلہ کے شاداب پہاڑوں کی چوٹیاں بھلی لگتی تھیں۔ میں وزیراعظم نوازشریف کے عین سامنے بیٹھا، فائل میں دھرے نوٹس کا پلندہ کھولنے کو تھا کہ وہ بولے: ’آپ یہ فائل مجھے دے دیں۔ میں پڑھ کر آپ سے بات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قوم کو چکر مت دیا کریں

    یہ طےہے کہ فلم اچھی ہو یا بری، آپ تاعمر لگاتار نہیں دیکھ سکتے۔ اچھی بری فلم پابندی سے برسہا برس دیکھتے ہوئے آپ اپنا دماغی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔ کسی وجہ سے اگر آپ دماغی توازن کھونے سے بال بال بچ جاتے ہیں تو پھر آپ یقیناً نفسیاتی امراض کا شکار ہوسکتے ہیں۔ پاکستان کے سب سے سی [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمٰن کی غلطی؟

    مولانا فضل الرحمن ان دنوں زیر عتاب ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے خواتین کے لیے نا زیبا زبان استعمال کی۔ پی ٹی آئی کے فدائی اس پر انہیں برا بھلا کہیں اور کوسنے دیں تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن کچھ صالحین بھی اس جہاد میں شریک ہو گئے ہیں۔ وہ غصے میں بھرے ہوئے نوجوانوں کی طرح مطالب� [..]مزید پڑھیں

  • یاسر پیرزادہ کے اتباع میں

    ہماری دھرتی ہزاروں قرن پر گندھا ایک نقش مسلسل ہے کہ فلک اس کی سمائی کو کم ہے۔ رنگوں اور خوشبوؤں کا جادو ایسا کہ ہر گام پر دامن دل کھینچتا ہے۔ پیڑ بوٹوں کی گلگشت اور چرند پرند کی بوقلمونی کا کیا ذکر، مشت خاک میں ہنر کی کارفرمائی کا ایک سے بڑھ کر ایک معجزہ یہاں گزرا ہے مگر صاحبو میر [..]مزید پڑھیں

  • اکڑ چکے ہیں مگر اکڑ قائم ہے

    جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی۔ مخلوط حکومت قبول کرنا غلطی تھی، اسٹیبلشمنٹ پر مکمل بھروسہ کرنا غلطی تھی، باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بہت بڑی غلطی تھی، بڑھتے ہوئے افراطِ زر کی روک تھام کو ترجیح نہ دینا غلطی تھی، ریئل اسٹیٹ سب سے بڑی مافیا ہے۔ اس سمیت دیگر ص [..]مزید پڑھیں