تبصرے تجزئیے

  • اب مسلم لیگ (ن) کیا کرے؟

    پنجاب کے ضمنی انتخابات میں  تحریک انصاف کے امیدواروں  کی تاریخی کامیابی نے صوبے میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی حیثیت کے بارے میں   متعدد  سیاسی سوال کھڑے کئے ہیں۔  ایسے میں یہ دلیل کافی نہیں ہے کہ پارٹی نے چونکہ منحرف ارکان کو ٹکٹ  دیے تھے جس کی وجہ سے اس کی سیاسی پوزی [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے؟

    آدمی اپنی افتاد طبع کا اسیر ہوتا ہے۔ عمران خان کا سفر سونامی سے شروع ہوا تھا، سری لنکا پہنچ چکا ہے۔ معلوم نہیں اس قافلہ شوق کی اگلی منزل کیا ہے؟ اس پورے سفر میں جو اصطلاحات استعمال کی جاتی رہیں، وہ بتا رہی ہیں کہ افتاد طبع کس پر مائل ہے۔ یہ تحریک اٹھی تو اسے سونامی سے تشبیہہ دی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کچھ فیصلے جو ابھی ہونے باقی ہیں

    ضمنی انتخابات کے نتائج تو آ گئے لیکن کچھ فیصلے ہونے ابھی باقی ہیں۔ ایک عمومی تاثر یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی گروہ بندی میں ایک انقلابی تبدیلی رونما ہو گئی ہے یعنی کچھ عرصہ قبل پاکستان میں جس قسم کی سیاسی تقسیم تھی، ڈرامائی طور پر اس کی کایا کلپ ہو گئی ہے۔ آسانی کے لیے یوں کہا ج� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات کا نتیجہ کیا ڈیفالٹ کی صورت نکلے گا؟

    12 ممالک خطرے کی زد میں ہیں اور ڈیفالٹ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ رائٹر نے ایک رپورٹ 16 جولائی کو جاری کی جس کے مطابق پاکستان ان 12 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر پر ہے۔ پھر 17 جولائی کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ضمنی الیکشن ہوتے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں کسی پاور سرکل کی حمایت کے بغیر [..]مزید پڑھیں

  • عام انتخاب ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں

    پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی اور مسلم لیگ (ن)  کی طرف سے شکست تسلیم کرنے کے بعد ایک بات تویقین سے کہی جاسکتی ہے کہ  اس بار   صوبے کی 20 نسشتوں پر ہونے والے  انتخابات میں نتائج کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی اور تمام تر الزامات اور سخت [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات: آفتِ فالِ نظر نہ پوچھ….

    استاد نے شاعر اور شعر کی پہچان یہ بھی بتائی تھی کہ ہاتھ پتھر تلے آ جائے یا سرخوشی کا عالم ہو تو شاعر ققنس کی مانند زندہ ہو جاتا ہے اور اس کا شعر برسات کی پروائی کی طرح دلوں پر رم کرتا ہے۔ اب دیکھیے، غالب کے غیر متداول کلام کا یہ ٹکڑا کس قیامت کی گھڑی میں یاد آیا۔  آج جولائی 2022 ک [..]مزید پڑھیں

  • شریف عمرانی انقلاب کی رات

    مثالی صورت تو یہ ہوتی کہ ووٹوں سے منتخب وزیرِ اعظم کو اپنی مرضی کا صدر، چیف آف سٹاف، تمام عالیہ و عظمیٰ جج صاحبان، سپیکر، چیرمین سینیٹ، قائدِ حزبِ اختلاف، گورنر، وزرائے اعلی، تمام انٹیلی جینس ڈائریکٹرز بشمولِ چیرمین نیب اور الیکشن کمیشن ارکان نامزد کرنے کا اختیار ہوتا۔ اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • احمقانہ تشدد سے لے کر گجھی مارتک

    جب آپ کسی بڑے آدمی کو اپنے پسندیدہ شخص کو یا اپنے آئیڈیل کو پہلی بار ملتے ہیں تو آپ بھلے سے میری طرح سن، مہینہ اور تاریخ بھول جائیں مگر اس پہلی ملاقات کی جزئیات، یادیں اور کیفیت کبھی نہیں بھول پاتے۔ لیکن اس بات کی امید رکھنا کہ اس بڑے آدمی کو بھی وہ پہلی ملاقات یاد ہو گی، س [..]مزید پڑھیں

  • اب اصلاح کیسے ممکن ہوسکے گی ؟

    اس بنیادی نکتہ کو تسلیم کرنا ہوگا کہ حکومت کی تبدیلی یا رجیم چینج کے بعد بھی ملکی سیاست اور معیشت دونوں عدم استحکام سے دوچار ہیں۔ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان سیاسی محاذ آرائی بھی بڑھی ہے۔ عمران خان کی سیاسی مزاحمت اور سازش کا بیانیہ ہے اور دوسری طرف ان کے مخالفین کا بیانی� [..]مزید پڑھیں