تبصرے تجزئیے

  • فری لنچ کی قیمت

    توقع اس بار یہی تھی کہ اس پندھرواڑے میں حکو مت کو تیل کی قیمتیں کم کرنے کی سپیس ملی ہے تو وہ طمطراق سے قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے گی۔ سسپنس اگر تھا تو اتنا کہ کتنی قیمتیں کم ہوں گی۔ قیمتوں میں گزشتہ جتنے بھی اضافے ہوئے ان کا اعلان مفتاح اسماعیل اور ڈاکڑ مصدق نے مشترکہ پریس کانف [..]مزید پڑھیں

  • کینسر کا بڑھتا ہوا خطر ہ اور امید

    کینسر مہم چلانے والی، بلاگر، براڈکاسٹر اور سابق ٹیچر ڈیبراجیمز چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ گھر پر آنتوں کے کینسر جس(ے انگریزی میں باو ل کینسر بھی کہتے ہیں)کی نگہداشت حاصل کر رہی تھیں اور کینسر کی تحقیق کے لیے لاکھوں  پاؤنڈ جمع کر چکی تھیں۔   بی بی سی کے پوڈ کاس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے ساون کو کس کی نظر لگ گئی

    ہمارے شاعروں کو کیا ہو گیا ہے، یہ سا ون کے گیت کیوں نہیں لکھتے۔ سرُ اور سنگیت پر یہ کیسی خزاں اتری ہے ، کوئی ساون کا گیت نہیں گا رہا؟ مارگلہ میں ان دنوں برسات خیمہ زن ہے۔ ہوا شاخوں سے اٹکھیلیاں کرتی پھر رہی ہے ، اوپر پہاڑوں پر بادل درختوں سے یوں لپٹے ہیں جیسے صبح دم ماؤں نے کاتی [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ میں اصلاحات ناگزیر

    دنیا بھر میں آئین و قانون کی حکمرانی ایک مضبوط اور فعال عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں۔ ایک مضبوط اور فعال عدلیہ ہی آئین کا تحفظ کر سکتی ہے تاہم کمزور عدالتی نظام ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کو کمزور کرتا ہے۔ لوگ کھلم کھلا آئین وقانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور عدالتی نظام کی � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا 145واں نمبر

    گوروں کی فنڈنگ سے چلنے والے عالمی ادارے ہر کچھ دن بعد دنیا کے ملکوں کی ایک فہرست جاری کر دیتے ہیں۔ کبھی یہ فہرست کہ دنیا میں سب سے زیادہ کرپشن کہاں ہے، کبھی صحافیوں کی آزادی اور بربادی کے حساب سے لسٹ، کبھی عدلیہ کتنی آزاد ہے۔ ایسی تمام فہرستوں پر نیچے سے نظر ڈالیں تو زیادہ اوپ� [..]مزید پڑھیں

  • چار آنے کی پتی اور راشن کے خواب

    جب سے روس یوکرین جنگ میں تیزی آئی ہے گندم ، مکئی ، خوردنی بیجوں ، مصنوعی کھاد ، تیل اور گیس کی قیمتیں آسمان پر پہنچنا تو سمجھ میں آتا ہے۔ مگر ان کی دیکھا دیکھی کوئلے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ وہ کوئلہ جو بین الاقوامی منڈی میں ڈیڑھ سے دو سو ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدا بیچا جا ر� [..]مزید پڑھیں

  • سولر انرجی کا فروغ اور گرین میٹر پر رشوت کا ریٹ

    اس ہفتے کا آخری کالم لکھتے ہوئے مجھے پنجاب کے ضمنی انتخابات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہیے تھی۔ اس سے گریز کو مگر ترجیح دوں گا۔ کئی بار عرض کرچکا ہوں کہ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے پاکستان میں اب ’تجزیے‘ کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ تحریک انصاف کے حامی صحافیوں سے یہ توقع ر� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عقل و شعور کے لئے بڑھاپا ضروری ہے؟

    چالباز و گھمنڈی لوگ اپنی مکاریوں سے بڑے بڑے عہدوں پر پہنچ جاتے ہیں۔ سوچتا ہوں جب یہ لوگ جھوٹ، منافقت، ملمع کاری اور ریا کاری سے دوسروں کو بے وقوف بنا رہے ہوتے ہیں تو ان کا ضمیر انہیں کیوں ملامت نہیں کرتا؟ کیا وہ واقعی ابدی نیند سو چکا ہوتا ہے؟ جس کے بعد وہ اتنی بڑی بڑی چھوڑتے ہ� [..]مزید پڑھیں