تبصرے تجزئیے

  • پنجاب کے ضمنی انتخابات کی دلچسپ صورتحال پر ایک نظر

    یہ انتخابات کے دن ہیں اور 17 جولائی کو 20 نشستوں کی لیے بازی لگے گی۔ اس کا نتیجہ محض پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت یا پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حمایت پر مہنگائی کے اثرات کے حوالے سے ایک ریفرنڈم نہیں ہوگا بلکہ یہ لاہور اور اسلام آباد میں مستقبل کی سیاست کا بھی تعین کرے گا۔ [..]مزید پڑھیں

  • اپنی دُنیا آپ پید اکر

    پنجاب اسمبلی کی بیس سیٹوں کے انتخاب کے لیے پاکستان میں سیاسی مہم زوروں پر ہے۔ جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ اس طرح زور و شور سے جاری ہیں جیسے یہ صوبائی اسمبلی کی چند سیٹوں کے نہیں بلکہ قومی انتخابات ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ اور اس کے اتحادیوں اور تحریک انصاف کے درمیان اس انتخ [..]مزید پڑھیں

  • غیر معمولی اہمیت کے حامل ضمنی انتخابات

    17جولائی کو ملک کے سب سے بڑے صوبے کے20حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کو کئی لحاظ سے منفرد اور غیر معمولی اہمیت کا حامل گردانا جا رہا ہے۔حالیہ ضمنی الیکشن کی ایک انفرادیت بیک وقت20 حلقوں میں انتخابی دنگل کا سجنا ہے۔عام طور پرکسی ایک صوبے میں اتنے زیادہ حلقوں میں ضمنی الیکشن عام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین سے بغاوت پر سیاست

    17 جولائی سر پہ کھڑی ہے۔ کوئی مسٹر ایکس لاہور میں براجمان ہیں اور اپنے ’برادر خورد‘ مسٹر وائی کو ملتان بھیج دیا ہے تاکہ وہاں زین قریشی  اپنے والد مخدوم محمود شاہ قریشی کی شکست کا بدلہ  نہ لے سکے۔ ادھر سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر تفصیلی فیصلہ  [..]مزید پڑھیں

  • کیا کپتان بھی بھاگ جائے گا؟

    پی ٹی آئی والے دوست کچھ بھی کہیں مجھے خدشہ ہے کہ کپتان بھی نواز شریف کی طرح بھاگ جائے گا۔  سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ شاید آپ مجھ سے اختلاف کریں۔ لیکن سچ یہی ہے۔ میں تو کہتا ہوں جتنی جلدی ممکن ہو پی ڈی ایم عمران خاں اور اس کے ساتھیوں پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کرائے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • مزید جھوٹ

    جو عزت چاہتا ہے جھوٹ ترک کر دے، جو آسانی چاہتا ہے دروغ گوئی سے اجتناب کرے، جو میٹھی نیند سونا چاہتا ہے کذب سے منہ موڑ لے۔ دنیا کی تمام برائیاں ایک کمرے میں رکھ کر کمرہ مقفل کر دیا گیا ہے، اور یہ قفل صرف ایک ہی کنجی سے کھلتا ہے، اور اس کنجی کا نام ہے ’جھوٹ‘۔ دنیا کی ہر برائی � [..]مزید پڑھیں

  • صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے

    نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولہا جلتا رہے۔  منہگائی کی لہر آئی، [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسی سیاست ہے؟

    عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے لیے مشکلات ہوں۔ اب ن لیگ پٹرول سستا کرنے جا رہی ہے تو عمران خان نے آہ وبکا شروع کر دی ہے کہ ان حالات میں [..]مزید پڑھیں

  • سب کو اپنی اپنی پڑی ہے!

    پاکستان کے حالات کوئی زیادہ اچھے نہیں۔ سچ پوچھیں تو سری لنکا جیسے خطرات ہمارے سر پر بھی منڈلا رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کی مشکل ترین شرائط تسلیم کر چکے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں جس سے مہنگائی منہ زور ہو چکی ہے۔ اس مہنگائی میں ملک کی اکثریتی غریب آبادی کےلئ� [..]مزید پڑھیں