تبصرے تجزئیے

  • باتیں بقر عید کی

    اگرچہ آپ کو پتا ہوگا لیکن پھر بھی بتادیں کہ بقر عید مسلمانوں کا تہوار ہے۔ اب آپ کہیں گے جو ہم جانتے ہیں وہ بتانے کا کیا فائدہ؟ تو بھیا آپ تو یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ آپ کا پاکستان ہے، پھر بھی بتایا جاتا ہے ناں کہ ’یہ میرا پاکستان ہے یہ تیرا پاکستان ہے‘۔ آپ کو اچھی طرح معلوم ہ� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری صحافت کی حالت زار، کیا سب ٹھیک ہے؟

    مگر یہ کیا؟ اکثر اخبارات نے بس مختصراً ایک یا دو کالم میں اس خبر کو شائع کیا تھا۔ اس سے بہتر کوریج تو دہلی کے اخبارات نے دی تھی اور ٹی وی چینلوں نے پرائم ٹائم پر اس پر خاصی بحث بھی کی تھی۔ میں نے سوچا چلو اداریے کے صفحات پر تو کچھ تفصیلات مل جائیں گی۔  ایک کثیر الاشاعت اُردو رو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قربانی کے رُوپ

    ہت زمانے تک عیدِ قرباں سے متعلق کالموں یا تحریروں میں اس قسم کے اشعار بکثرت استعمال ہوتے تھے اور ہر کوئی ان کا مزہ بھی لتیا تھا کہ: یہ عجیب رسم دیکھی کہ بروزِ عید قرباں وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب اُلٹا غریب، سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم نہایت اس کی حسینؓ ابتدا ہے اسماعیل [..]مزید پڑھیں

  • آزادی رائے بہترین غلط فہمی ہے

    ہمارے ہاں اہل صحافت اور سیاسی کارکنان اکثر ’قانون کے تحت‘ آزادی رائے کا حق مانگتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ جس روز انہیں قانون کے مطابق آزادی رائے دی گئی، اس دن آزادی صحافت اور حزب اختلاف دونوں جیل میں چکی پیس رہے ہوں گے۔ آزادی رائے کو آپ آئین اور قانون کے تناظر میں دی� [..]مزید پڑھیں

  • جس لمحے رعب ختم سب ختم

    میں جتنے بھی سری لنکنز سے ملا ہوں انہیں انیس بیس کے فرق سے خوش مزاج، صابر، مددگار، قانون پسند اور کام سے کام رکھنے والا ہی پایا۔ شاید یہ قومی مزاج بودھ تعلیمات کے سائے سائے صدیوں کے سفر میں مرتب ہوا یا پھر جغرافیے، آب و ہوا اور مقامی روایات کا نتیجہ ہے۔ سری لنکنز کی وجہ شہرت جنگ� [..]مزید پڑھیں

  • حریت پسند بکرا

    میں ان دنوں جب کبھی کسی بکرا منڈی سےگزرتا میں محسوس کرتا کہ بکرے مجھے بہت محبت سے دیکھتے ہیں۔ شاید انہیں یہ گمان گزرتا ہو کہ میں بس ایک بکرا ہوں۔ مگر پھر میں نے محسوس کیا کہ ان کی آنکھوں میں ایک لجاجت بھی ہے ایک درخواست بھی ہے کہ آپ بے شک دوسرے سفید پوشوں کی طرح ہمارا بھاؤ پوچ� [..]مزید پڑھیں

  • مفتاح اسمٰعیل کا پہلا کارنامہ

    دو مبارک بادیں اکٹھی ہوگئی ہیں۔ ایک مبارک باد تو عید کی ہے۔ دوسری کا تعلق ہماری معیشت سے ہے۔ وہ معیشت جسے خطا و نسیان سے پاک ہمارا ایک سیاست دان ’ماشیت‘ کا نام دیتا ہے۔ اور دعوی کیا کرتا ہے کہ اس کے اقتدار میں آنے کا مقصد دال ساگ کی قیمتوں پر نگاہ رکھنا نہیں تھا۔ پھر کیا تھ [..]مزید پڑھیں