تبصرے تجزئیے

  • پراجیکٹ عمران: وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں

    نومبر کا آخری ہفتہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ پوری قوم قریب ایک برس سے مسلح افواج میں چوٹی کے عہدوں پر نئی تقرریوں کے ہیجان میں مبتلا تھی۔ معمول کے ایک انتظامی اقدام پر ایسی اٹھا پٹخ اور کھینچا تانی بذات خود دنیا میں ہمارے قومی وقار کے لئے نقصان دہ تھی۔ خیر گزری کہ گزشتہ ایک ہفتے م [..]مزید پڑھیں

  • استعفوں کا اعلان، حکومت کے لیے نیا وختہ

    تحریک عدم اعتماد کی بدولت اقتدار سے محروم کئے جانے کے بعد عمران خان صاحب نے جو جارحانہ انداز اختیار کر رکھا ہے وہ سیاسی اعتبار سے ان کی ذات اور جماعت کے لئے بہت سود مند ثابت ہورہا ہے۔ اس ضمن میں ان کی بنیادی کامیابی روایتی اور سوشل میڈیا کے ماہرانہ استعمال کے ذریعے 24 گھنٹوں تک پ� [..]مزید پڑھیں

  • استحکام پاکستان میں اداروں کا کردار

    اس وقت ہرپاکستانی وطن عزیز کے حالات کے بارے میں متفکرنظر آتا ہے۔ چہار سُو غیر یقینی کی فضا ہے۔ پاکستانی معاشرہ ایک ہمہ جہت انحطاط کا شکار ہے۔ معاشی ، معاشرتی اور سیاسی انتشار و تفریق اس وقت ہمارا مقدر ہے۔ اور ملک پہ عدم استحکام کے مہیب سائے ہیں۔ ان حالات کے پیدا ہونے میں اور ح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان ریڈیو اور پی ٹی وی استحکام کی راہ پر

    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب اور عمران خان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری میں فرق کیا ہے؟ دونوں سیاسی کارکن ہیں اور اپنی جماعت کے حق میں نہ صرف خم ٹھونک کر کھڑے ہو جاتے ہیں لیکن دونوں میں ایک فرق ہے۔ فواد چوہدری نے منصب سنبھالا تو حالات کچھ اور تھے۔ مریم اورنگ زیب نے یہی ذمے [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب کا ’فیض‘

    عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے شہباز شریف کی حکومت گرانے پنڈی آئے تھے۔ خیال تھا کہ وہ لاکھوں کے مجمعے کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھ دوڑیں گے لیکن شہباز شریف کی حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو صوبائی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے۔ کیاخان صاحب کا کھیل خ� [..]مزید پڑھیں

  • ذیابیطس کا عالمی دن

    ذیا بیطس کا عالمی دن ورلڈ ڈائیبیٹک ڈے 1991میں انٹرنیشنل ڈائیبٹس فیڈریشن اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے ذیابیطس کی وجہ سے صحت کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے جواب میں بنایا گیا تھا۔ذیابیطس کا عالمی دن اقوام متحدہ کی قرار داد 61/225کی منظوری کے ساتھ 2006میں اقو� [..]مزید پڑھیں

  • گیم ابھی آن ہے

    تحریک انصاف کے ’حقیقی  آزادی مارچ ‘ نامی ریلی  کے ’پر امن‘ اختتام پر ابھی ملک کے عوام نے  سکھ کا سانس نہیں لیا تھا کہ اعظم سواتی کو متعدد متنازعہ اور ہتک آمیز  ٹوئٹ کرنے کے الزام میں دھر لیا گیا اور اسلام آباد کی ایک عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر  تحریک [..]مزید پڑھیں

  • لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید صاحب کا استعفیٰ

    یہ خبر پاکستانی میڈیا میں گردش کر رہی ہے کہ چیف آف جنرل سٹاف لفٹیننٹ جنرل اظہر عباس اور بہاولپور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپنی نوکری سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل اظہر عباس صاحب کا نام تو ہم نے پہلی دفعہ سُنا تھا۔ لیکن جنرل فیض صاحب 2017 سے منظرِعام پہ تھے [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آزادی کا چارہ اور بے چارا

    جس طرح تیل کا روزانہ ریٹ لندن سے اور سونے، چاندی، تانبے اور المونیم کا ریٹ نیویارک سے نکلتا ہے، اسی طرح پاکستان میں سیاست کا بھاؤ گزشتہ سات ماہ سے بنی گالا نکالتا ہے اور پھر حکومت اور میڈیا عمرانی سٹاک ایکسچینج میں دوپہر سے رات گئے سیاسی حصص کی خرید و فروخت میں جٹ جاتے ہیں۔ اگ� [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج نئے موڑ پر

    جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تقرری جس خوش اسلوبی سے انجام پائی،اس نے پوری قوم میں توانائی کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ان تقرریوں کے حوالے سے جو بحث و تمحیص جاری تھی، سوشل میڈیا پر جس جس طرح کے شوشے چھوڑے جا رہے تھے اور بڑے بڑے سیاسی قائدین جس غیر [..]مزید پڑھیں