تبصرے تجزئیے

  • عمران خان کی فیس سیونگ کامیاب یا ناکام؟

    احتجاجی سیاست میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد عمران خان کو ایک فیس سیونگ کی تلاش تھی۔ اسمبلیوں سے نکلنے کا مبہم اعلان اسی فیس سیونگ کی تلاش کی ایک ناکام اور غیر سنجیدہ کوشش کے سوا کچھ نہیں۔  احتجاجی تحریک مکمل طور پر ناکام ہوئی۔ یہ تضادات اور فکری افلاس کا ایک نوحہ تھا جو س� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ جیو سکول آف تھاٹ

    عربوں میں جنگ کے دوران مقابل کو مخاطب کرکے رجزیہ کلمات کہے جاتے تھے۔ چنانچہ حضرت علیؓ نے ایک غزوہ میں مرحب کو مخاطب کرکے یہ رجزیہ کلام پڑھا: میں وہ ہوں کہ میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا، جنگلوں کے فربہ گردن والے شیر کی مانند، میں تلوار سے تمہیں صفحۂ ہستی سے مٹا دوں گا‘۔ تا [..]مزید پڑھیں

  • ٹماٹر کا پھل سے سبزی تک تنزلی کا قصہ

    بندے کی کھال تھوڑی سی موٹی ہو اور طبیعت میں ڈھٹائی کی مقدار تھوڑی بہتر ہو تو یہ ملک رہنے کیلئے بہت ہی شاندار ہے۔ دوسری صورت میں آپ مسلسل کڑھتے رہتے ہیں اور اپنی جان کو جلاتے رہتے ہیں۔ سو ہم جیسے دوسری کیٹیگری کے لوگ کڑھ بھی رہے ہیں، لکھ بھی رہے ہیں اور اس پر مستقل مزاجی کا یہ ع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رضا ربانی لٹریری فیسٹیول ملتان میں

    ملتان لٹریری فیسٹیول کے میزبان علی نقوی نے جب یہ بتایا کہ چوتھے ملتان لٹریری فیسٹیول کا افتتاح رضا ربانی کریں گے۔ یہ سن کر ہمیں بہت خوشی ہوئی۔ ایک عرصے بعد جناب ربانی سے دوسری ملاقات ہوگی ان سے ہماری پہلی ملاقات سید یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے ہوئی تھی۔ جب چند سال پہلے ان کے و [..]مزید پڑھیں

  • فوجی کمانڈ کے ساتھ، نظام حکمرانی میں تبدیلی

    بروز ہفتہ، دم تحریر بس ایک ہی دعا ہے کہ عمران خان کا راولپنڈی کا جلسہ بخیر و عافیت اختتام پذیر ہو۔ وزیر آباد کا حادثہ بدتر صورت رونما نہ ہو۔ باوجود یکہ امریکی سازش کی طفلانہ کہانی اور رجیم چینج میں شامل نام نہاد سہولت کار قصۂ پارینہ ہوئے اور ایک صفحے کے سیاسی ڈرامے کا ڈراپ سین [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج میں نئی تقرریاں اور آغاز صبح نو

    پروفیسر وسیم سبحانی ہمارے پرانے دوستوں میں سے ہیں۔ ہم نے ایک ہی وقت اپنے تدریسی کیریئر کا آغاز کیا، وہ نجی تعلیمی اداروں سے ہوتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی میں براجمان ہو گئے اور ہم سرکاری ملازمت کی طرف نکل گئے۔ سبحانی صاحب خوش مزاج، خوش خوراک اور کھلے ڈھلے، لیکن مشاق استاد ہیں۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • الزامات کی دوڑ اور خود فریبی

    ہماری سیاست اور میڈیا میں آئے روزکوئی نہ کوئی موضوع یوں جم کر بیٹھ جاتا ہے کہ ٹلنے کا نام نہیں لیتا، گزشتہ کئی ہفتے کچھ اسی انداز میں گزرے۔ صبح شام ہر طرف ایک ہی موضوع تھا ۔ نیا آرمی چیف کون بنے گا؟ جتنے کان تھے اتنی ہی زبانیں دیواروں کے پیچھے ہونے والی سرگوشیوں اور پردوں کے � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل ایوب خان اور ان کے ہم نوا جرنیل

    ممتاز افسانہ نگار اور تہلکہ مچا دینے والی ڈرامہ سیریز ’اندھیرا اجالا‘ کے خالق یونس جاوید کی آپ بیتی ’فقط ایک آنسو‘ حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ اور اس کا ایک باب مجھے 1960 کی دہائی میں لے گیا ہے جب آتش جوان تھا اور آمریت کے خلاف چلنے والی تحریکوں میں پیش پیش ہوتا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • 24 نومبر: ترکماں حجرت ِاکبر آئیو

    زوال بادل کی چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں کی صورت نمودار نہیں ہوتا۔ افق پر چاروں طرف غبار کی ایک تہہ نظر آتی ہے جو آہستہ آہستہ سیاہ دبیز چادر کی طرح ہر سمت پھیل جاتی ہے۔ زوال زندگی کے ہر شعبے میں گراوٹ اور رسوائی کا ہمہ جہتی مظہر ہے۔ سیاسی مکالمہ ہو یا معیشت کے رنگ، صحافت کی ساکھ ہو ی [..]مزید پڑھیں