تبصرے تجزئیے

  • کیا پاکستان ریاست چلانے والوں سے محروم ہے؟

    آج کے اس منقسم اور کشیدہ سیاسی ماحول میں کسی قومی اتفاق رائے کا ہونا اگر ناممکن نہیں ہے تو مشکل ضرور ہے۔ بہرحال اس کے مشکل ہونے سے اس کی اہمیت کم نہیں ہوجاتی کیونکہ ملک کے مستقبل کے حوالے سے اہم مسائل پر قومی اتفاق رائے کی فوری ضرورت ہے۔ ملک کو اس وقت کئی پیچیدہ چیلنجز کا سامن� [..]مزید پڑھیں

  • ’ورنہ میں تاشقند کے راز کھول دوں گا‘

    آج ارادہ تھا پانچ جولائی کے حوالے سے لکھنے کا، اس لئے کہ اس ایشو پر بہت زیادہ افراط و تفریط سے کام لیا جا رہا ہے۔ ہمارے جتنے بھی لکھنے والے ہیں وہ بالعموم ضیا دشمنی اور بھٹو کی محبت میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کر رہے ہیں ۔ کوئی انسان جب محبت اور نفرت کے جذبات سے مغلوب ہو کر زبان ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجاب میں اقتدار کا دنگل

    پنجاب میں اقتدار کی جنگ  ٹکراؤ کی صورت اختیار کرگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان اس اقتدار کی جنگ کا فیصلہ17جولائی کو پنجاب میں بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سے جڑ گیا ہے۔  پنجاب کے وزیر اعلی کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 22جولائی کو ہو [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کی گرفتاری اور عمران خان کی دھمکی

    ایا زامیر پر حملہ کے دو روز بعد ایک اور صحافی  و اینکر عمرا ن ریاض خان کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔  لاہور ہائی کورٹ مئی میں  ان کی  قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر چکی ہے  تاہم اس کے باوجود انہیں آج گرفتار رکرلیا گیا۔ تحریک انصاف نے اس گرفتاری پر شدید احتجا� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ نصیحتیں

    پچھلے چھیاسی برس سے وعظ، نصیحتیں، درس سنتے سنتے میرے بھیجے کی ہارڈ ڈسک بھر گئی ہے۔ اب میرے بھیجے میں مزید مشوروں اور صلاحوں کیلئے گنجائش نہیں ہے۔ اگلے وقتوں میں ایسی صورتحال کو کہتے تھے ہائوس فل، میں نے سوچا ہے کہ سر میں نئی سوچ، نئے خیالات، نئی بات کیلئے جگہ بنانی چاہئے ۔ سر [..]مزید پڑھیں

  • ایک بکاﺅ صحافی کی پکاﺅ باتیں

    گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریائے پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی انجینئروں کی مدد سے تیار � [..]مزید پڑھیں

  • جج اور جنرل

    گزشتہ ہفتے دنیا ٹی وی کے دفتر کے باہر محترم صحافی اور ٹی وی مبصر، ایاز امیر صاحب پر کچھ نقاب پوش افراد نے دن دیہاڑے حملہ کر کے انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بظاہر ان کا مقصد امیر صاحب  کو سبق سکھانا تھا کیوں کہ وہ اسٹبلشمنٹ کی ماضی اور حال کی غلط کاریوں کو کھلے عام بیان کرت [..]مزید پڑھیں

  • چھلنی میں پانی جمع کرنے کی بے سود کاوش

    عمران خان صاحب کے بیشتر خیالات سے میں ہرگز متفق نہیں ہوں۔  یوٹرن کے بارے میں لیکن ان کا موقف مبنی برحق ہے۔ اسے سراہنے کے لئے لازمی ہے کہ اقبال کی بتائی اس حقیقت کو یاد رکھا جائے کہ زمانے میں ثبات فقط تغیر کو نصیب ہوتا ہے۔ زندگی کبھی یکساں نہیں رہتی۔ حالات بدلتے رہتے ہیں اور ا [..]مزید پڑھیں

  • آئینی و قانونی معاملات میں مصا لحت کی گنجائش

    سپریم کورٹ کے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے فیصلے کے حوالے سے ایک شور ہے کہ یہ فیصلہ آئین و قانون کے بجائے مفاہمتی فیصلہ ہے۔ بہر حال یہ ایک آرڈر تھا ۔ یعنی ایک ایسا حکم جو فریقین کے درمیان عدالت کے باہر ہونے والے ایک معاہدہ کی وجہ سے دیا گیا۔ ایسے احکامات پر آئین وقانون کی وہ حد ل� [..]مزید پڑھیں