تبصرے تجزئیے

  • بے بس پارلیمنٹ کا نوحہ

    کئی حکومتیں آئیں اور چلی گئیں، کئی آرمی چیف آئے اور چلے گئے لیکن لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو چکا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ 2016 میں آرمی چیف بنے تو انہوں نے ایک دفعہ نہیں بلکہ کئی دفعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس سلسلے [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف کے لیے یہ امتحان کی گھڑی ہوگی

    آرمی چیف کی تبدیلی کا معاملہ کبھی بھی اتنا متنازع نہیں تھا۔ جس معاملے کو معمول کے مطابق حل کرنا چاہیے تھا، حالیہ دنوں میں وہی معاملہ سب سے زیادہ زیرِ بحث ہے۔ ممکنہ طور پر اس ہفتے کے آخر تک نئے آرمی چیف کا اعلان ہوجائے گا لیکن یہ پورا عمل اس قدر سیاسی بن چکا ہے کہ آرمی چیف کی [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں کون کس کے خلاف ہے؟

    پاکستان میں 21ویں صدی کا آغاز براہ راست قائم فوجی آمریت سے شروع ہوا۔21ویں صدی کے تیسرے عشرے کا منظر نامہ فوج کی ہائبرڈ  حاکمیت کا منظر نامہ پیش کر رہی ہے۔کہنے کو سول پارلیمنٹ، سول حکومت، عدلیہ موجود ہوتی ہے لیکن پس پردہ فوجی ہدایات کی ہر سطح پہ تعظیم ہی نہیں بلکہ یقینی تعمیل کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چھڑی سے گھڑی تک

    کیا بدقسمتی ہے اس قوم کی کہ کیا سیلاب، کیا طوفان۔ تعلیم، صحت، بڑھتی ہوئی آبادی ، ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور آنے والے ’سونامی‘  کی آمد مگر یہ ہمارے مسائل ہی کہاں ہیں! ہمارا اولین مسئلہ ہے ’گھڑی اور چھڑی‘۔ امید ہے یہ اہم ترین تقرری جس پر نہ ہوتے ہوئے بھی ہماری سیاست گھ� [..]مزید پڑھیں

  • شق 243 اب کتاب کا ہی حصہ رہے گی

    ہمارے نام نہاد تحریری آئین میں جو چاہے لکھا ہو فیصلہ با اختیار لوگوں کی اکثریت نے یہ کر رکھا ہے کہ عمران خان صاحب کو غضب ناک ہونے سے ہر صورت باز رکھا جائے۔ ایوان صدر میں براجما ن ان کے دیرینہ وفادارجناب عارف علوی کہنے کو تو ”علامتی“ حیثیت رکھتے ہیں۔ وفاقی حکومت سے بھیجی ہ [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر میں معیشت کے حالیہ 50 برس (2)

    اردو پڑھنے والوں میں کوئی کم نصیب ہو گا جس نے مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف ’آب گم‘ نہ پڑھ رکھی ہو۔ بہتیرے ایسے ہیں جنہیں یہ ’ماورائے صنف‘ کتاب حفظ ہے۔ کہنے کو اردو مزاح کے درجات بلند کئے ہیں، حقیقت میں ایک تہذیب کے داغوں کی بہار مصور کی ہے۔ مزاح اپنے اعلیٰ ترین درجے پر � [..]مزید پڑھیں

  • ایک سرکاری ملازم کی تعیناتی: ایشو کیوں؟

    بچپن میں کہیں اس نوع کی روایات پڑھی تھیں کہ ایک زمانہ آئے گا جب لونڈی اپنے مالک یا آقا کو جنم دے گی تو کچھ حیرت سی ہوتی تھی۔ ایسی روایات کے مصدقہ یا غیر مصدقہ ہونے کی بحث اپنی جگہ اور اب جو کچھ اس حوالے سے سعودی عرب کے ہر دلعزیز کراؤن پرنس نے فرمایا ہے، اس کی اثابت سے بھی انکار ن� [..]مزید پڑھیں

  • یہ آخری صدی نہیں ہے کتابوں سے عشق کی

    ایسٹ ہو یا ویسٹ اُردو زبان بلاشبہ دنیامیں بولی جانے والی دیگر زبانوں میں اپنا ایک نمایاں مقام رکھتی ہے اِس زبان کی سادگی، اِس کی حلاوت و چاشنی، شائستگی،  شگفتگی ہردل پر اثر چھوڑتی ہے۔صوفیاء کرام کے حجرے ہوں،اساتذہ کرام کے کلاس رومزیا پھرعلامہ دین کے ممبربادشاہوں کے محلات س [..]مزید پڑھیں