تبصرے تجزئیے

  • طاقت کی زبان اور رعایا

    اقتدار معاشرے میں فرد کے تحفظ، بنیادی ضروریات کی فراہمی اور مختلف گروہوں میں پرامن تعلقات کو یقینی بنانے کے لئے بطور امانت ایک اختیار کے طور پر وجود میں آیا تھا۔ تاہم انسانی تاریخ میں اقتدار انسانوں کے وسائل، حقوق اور خوشیوں کو صاحبان اختیار کے ذاتی مفادات کے تابع کرنے کا آلہ [..]مزید پڑھیں

  • شنگھائی تعاون تنظیم کا سبق

    شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا قیام 2001 میں چینی شہرشنگھائی کے مقام پر ہوا جس میں چائنا اور رشیا کے علاوہ قازقستان، تاجکستان اور کرغستان شامل تھے۔ پاکستان اور انڈیا 10جولائی 2015 کو اس میں شامل ہوئے۔ اس تنظیم کا حالیہ 25واں سربراہی اجلاس چائنا کے شہر تیانجن میں ہوا جو تنظیم کی [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں انتخابی عمل کے مراحل

    ناروے میں آٹھ ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے انتخابی عمل کی ابتدا پچھلے سال کے اواخر سے شروع ہو ئی تھی، جب تمام سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے عمل مکمل کیا۔ ناروے کے انتخابی قانون کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں انتخابی سال میں اپنے امیدواروں کی فہرستی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاستی زوال کی نمائیندہ تصویر

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر چین کے صدر   شی جن پنگ  کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کے موقع کی ایک تصویر شئیر کی ہے۔ اس تصویر میں وزیر اعظم کے علاوہ آرمی چیف  فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کو چینی  صدر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کی لاپرواہی اور تعلیم کی طبقاتی تفریق

    ریاست کیا ہوتی ہے، اس کی تشکیل کیسے ہوتی ہے، ریاست اور فرد کا تعلق کیا ہے؟ اور ریاست کی ذمہ داریاں یا فرائض کیا ہوتے ہیں؟ ریاست کی تشکیل افراد کے آپس میں مل کر رہنے اور اپنے فرائض و حقوق کے لین دین کے معاہدے کے تحت تشکیل پاتی ہے۔ مختلف ممالک یا ریاستوں کی تشکیل ان کے حالات اور ح [..]مزید پڑھیں

  • اپنی زمینیں واپس لینے کے لیے بے قرار دریائے راوی

    ایک حوالے سے دیکھیں تو بات بہت سادہ ہے اور وہ یہ کہ پانی سے بھرے ہوئے برتن میں آپ مزید پانی ڈالیں گے تو وہ برتن سے باہر نکل کر زمین پر پھیل جائے گا۔ گزشتہ چند دنوں سے ہم جس سیلاب کو بھگت رہے ہیں اس کی بنیادی وجہ بھارتی صوبہ ہماچل پردیش اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے جموں میں ہوئی ریکا� [..]مزید پڑھیں

  • راوی مسکین بے قصور ہے

    راوی میں پانی آگیا۔ لاہوریے دوڑے، دوڑے پل پہ پہنچے تاکہ اپنے دریا کے درشن کرسکیں۔ راوی بڑے سالوں بعد آیا ہے اور ابھی تک میری ناقص رائے میں  کم سے کم لاہور میں تو یہ سیلاب نہیں ہے، صرف اپنی جگہ پہ بہہ رہا ہے۔ راوی سے پہلی نہر غالباً شاہ جہاں نے نکالی تھی لیکن چونکہ وٹس ایپ یون� [..]مزید پڑھیں