تبصرے تجزئیے

  • خواہش، بارش، خارش، سازش!

    میں نے بہت دنوں سے کار ڈرائیو کرنا چھوڑی ہوئی ہے۔ کل ایسے ہی ہاتھوں میں ’خارش‘ ہوئی اور کار ڈرائیو کرنے کو جی چاہا مگر یہ خارش بھی ایسے ہی نہیں ہوئی تھی بلکہ جب آسمان پر بادل چھاتے ہیں اور کچھ دیر بعد رم جھم شروع ہو جاتی ہے تو مجھ پر ایک وحشت سی طاری ہو جاتی ہے۔ چنانچہ میر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گوادر اور سی پیک کے مثبت پہلو

    گوادر اور سی پیک پر میرا تین کالم ہی لکھنے کا ارادہ تھا۔ تاہم برادرم شازل رفیع کا بہت ہی غصہ والا فون آیا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ کچھ نہیں ہوا۔ گوادر اور سی پیک کے تناظر میں بہت کام ہوا بھی ہے۔ آپ جہاں اب تک کی ناکامیاں اور کوتاہیاں لکھ رہے ہیں۔ وہاں آپ کا فرض ہے [..]مزید پڑھیں

  • آئی ٹی کی صنعت کا کیا کریں

    اس وقت ڈیجیٹل معیشت کا عالمی حجم بارہ ٹریلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یعنی ساڑھے پندرہ فیصد عالمی معیشت ڈیجیٹل ہے اور اگلے پندرہ برس میں اندازہ ہے کہ لگ بھگ پچاس فیصد معیشت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر کھڑی ہو گی۔ روایتی شعبوں کے روایتی دماغوں کے لیے بھلے یہ اچھی خبر نہ ہو مگر دنیا کسی کے بد� [..]مزید پڑھیں

  • ظہیر عباس اور گورنمنٹ کالج لاہور کا زوال

    یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی۔ 1982 کا برس تھا اور دسمبر کا مہینہ۔ قومی تاریخ میں رائیگانی کے عہد سوم کو پانچواں سال گزر رہا تھا۔ خالق نے سورہ المزمل کی آیت 17 میں گمراہ دلوں کو تنبیہ کرتے ہوئے فرمایا تھا، ’تم اس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا‘ ۔ بے شک یہ � [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار بھی شوق پورا کرلیں

    سیانوں کے بقول وہم  کا علاج تو  حکیم لقمان کے پاس بھی نہ تھا۔ کچھ ایسا ہی  مسئلہ  خوش فہمی کے ساتھ بھی ہے۔ جسے لاحق  ہو جائے اسے ساون سمیت سال بھر ہرا ہی  نظر آتا ہے۔ حکومت میں ہوں تو اپنے عقلِ کل ہونے  کی خوش فہمی،  حکومت  میں نہ ہوں تو یہ خوش فہمی کے  عوام � [..]مزید پڑھیں

  • معاشرتی اصلاح اور احتساب بیورو کا دورہ

    ہمارے معاشرے کا ہر فرد بہترین تعلیمی، صحت اور عدل و انصاف کا نظام چاہتا ہے لیکن ایسے لوگ بہت کم ہیں جو نظام کو بدلنے کے لیے پہلے خود بدلنا چاہتے ہوں۔ یہی طرز عمل  ہمارے اداروں کی اصلاحات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہماری دنیا بدل جائے مگر ہم نے بدلیں۔ ہم میں سے [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی کہانی، قرآن کی زبانی

    قرآن میں ابراہیم علیہ اسلام کے حوالے سے 73بار ان کا ذکر آیا ہے اور درجنوں قصے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم نے ابراہیم علیہ السلام کی حکمت، بہادری، اللہ سے محبت اور انسانی ترقی کی لگن کے بارے میں ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اور جذبہ قربانی اللہ سے مح [..]مزید پڑھیں