تبصرے تجزئیے

  • معاشی بدحالی اور عوام میں بڑھتی ہوئی مایوسی

    عمران خان حکومت کی تبدیلی کے پیچھے اس وقت کی حزب اختلاف او رآج کی حکومت کا بنیادی بیانیہ معاشی محاذ پر حکومت کی ناکامی تھا۔ ان کے بقول ایک طرف حکومت کی حکمرانی کے نظام میں ناکامی تو دوسری طرف معاشی بدحالی او رآئی ایم ایف کے ساتھ عوام دشمنی پر مبنی حکومتی معاہدہ تھا۔ اسی کو بنی� [..]مزید پڑھیں

  • تین آدمی، تین کہانیاں !

    انسان کی طرح کسی بھی کتاب کا نام رکھنا بھی ضروری ہے ۔ عام طور پر آدمی اور انسان کو الگ الگ معانی میں بیان کیا جاتا ہے لیکن اپنی کتاب کو ’چار آدمی ‘ کا نام دیتے ہوئے ان کے پیش نظر فرمودہ اقبال ’باخبر شواز مقام آدمی /آدمیت احترام آدمی‘ کا معتبر رہا ہو گا ۔ یہ چاروں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’سب چلتاہے‘ کے عادی ہم لوگ

    1985میں جنرل ضیاء نے آٹھ سال تک پھیلے جابرانہ مارشل لا کے بعد ’پارلیمانی نظام‘ بحال کرنے کا جھانسہ دیتے ہوئے ’غیر جماعتی‘ انتخابات کروائے تھے۔ انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد واضح الفاظ میں اعلان کیا کہ پارلیمان کی بحالی کا مقصد عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو  اقتدار ک� [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کا پھندا

    اس وقت قومی اور مذہبی سیاسی جماعتوں کے پیش نظر سب سے بڑا بحران ، بادی النظر میں ، معیشت کا ہے۔ قومی سیاسی جماعتوں کو افراط زر ، مہنگائی ، قرض کے بوجھ اور ڈگمگاتی معیشت کے بحران کا سامنا ہے تو مذہبی سیاسی جماعتوں کے سامنے ان کے ساتھ ساتھ سودی معیشت کے حوالے سے ہونے والی تازہ پیش ر� [..]مزید پڑھیں

  • بیچارے بزرگ لوگ!

    یہ کورونا کے دنوں کی بات ہے میں ایک روز اپنے گھر کے برآمدے میں بیٹھا دنیا کی بےثباتی پر غور کرتے سوچ رہا تھا کہ کسی جنگل کی طرف نکل جاؤں اور کسی برگد تلے گیان دھیان میں مشغول ہو جاؤں، جب نروان مل جائے تو کورونا کے ساتھ وہ سلوک کروں کہ وہ دنیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے [..]مزید پڑھیں

  • معشوقِ اعظم

    اردو شاعری کا رسومیاتی محبوب از حد حسین اور بلا کا جھوٹا ہوتا ہے،شبِ وصل آنے کا وعدہ تو کرتا ہے وفا نہیں کرتا، عشاق تمام رات قیامت کا انتظار کرتے رہتے ہیں، محبوب کے وعدوں کی حقیقت جانتے ہیں مگرایک مخصوص قلبی حالت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ دلیلیں محبوب کے خلاف ہوتی ہیں مگر سوچتے ا� [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں

    مسلم لیگ (نون) کے سرکردہ رہ نماﺅں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کریں تو بلا جھجک اعتراف کر لیتے ہیں کہ ایک خاص شخصیت کی اہم ترین ریاستی عہدے پر تعیناتی کے خدشات نے انہیں عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کو مجبور کیا تھا۔  نجی محفلوں میں ہوئے اس اعتراف [..]مزید پڑھیں

  • حکومت عوام کا اعتماد کھورہی ہے

    کہتے ہیں کہ چینی دانش ور کنفیوشس سے بادشاہ وقت نے پوچھا، ریاست کو چلانے کے لیے کون سی تین چیزیں از حد ضروری ہیں؟کنفیوشس نے جواب دیا "روٹی، فوج اور عوام کا اعتماد"۔  بادشاہ نے عرض کیا کہ اگر ریاست بحالت مجبوری ان میں سے ایک چیز نہ دے تو ان میں سے کس چیز کے بغیرگزارا ہو سکت [..]مزید پڑھیں