تبصرے تجزئیے

  • ٹینک، سول بیوروکریسی اور اکیلا عمران خان

    گزشتہ روز کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کے دوبیانات قابل غور ہیں۔  ایک بیان  میں انہوں نے  پنجاب پولیس  کو  متنبہ کیا ہے  کہ وہ حمزہ شہباز کی ’غیر قانونی‘ حکومت کا حکم ماننے سے گریز کریں کرے کیوں کہ تحریک انصاف تمام افسروں کے اعمال کا ریکارڈ رکھ رہی ہے ۔ د [..]مزید پڑھیں

  • گوادر بندر گاہ… ظلم کی داستان

    گوادر پاکستان کے لیے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ بات کہی تو بہت جاتی ہے لیکن اس میں کس حد تک صداقت ہے، یہی جاننے کے لیے میں نے گزشتہ چار دن گوادر میں گزارے ہیں۔ ان چار دنوں میں میری کوشش تھی کہ میں گوادر کی حقیقت جان سکوں۔ اگر گوادر بندرگاہ کی بات کی جائے تو وہ بن چکی ہے لیکن [..]مزید پڑھیں

  • غیر ملکی شہریت کے حصول کا بڑھتا رجحان

    دنیا میں شہریت کی فروخت ایک صنعت کا درجہ اختیار کرچکی ہے اور دنیا کے بیشتر ممالک سرمایہ کاری کے عوض اپنے ملک کی شہریت فروخت کررہے ہیں۔ شہریت کی فروخت کی صنعت کا حجم 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ پاکستان کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے شہری بیرون ملک شہریت کے حصول کے لی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عذرِ گناہ بدتر از گناہ

    اس حقیقت کو منوانے کے لئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے کہ انسان کو وہ ذمہ داری کبھی نہیں اٹھانی چاہیے جس کی اس کے اندر صلاحیت یا استعداد نہ ہو۔ بصورت دیگر وہ ناکامی سے ہی دو چار نہیں ہوگا بلکہ اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی کئی نقصانات کا باعث بنے گا۔ کئی لوگ عہدے و نامور [..]مزید پڑھیں

  • ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ

    پاکستانی معاشرہ ایک ہمہ جہت زوال کی طرف گامزن ہے۔ آپ کسی سماجی شعبے پر نظر ڈالیں تو وہ ایک نئی پستی کو چھوتا نظر آتا ہے۔ حکومتی بے حسی تو ایک طرف، ایسا لگتا ہے کہ ساری قوم سے احساس زیاں مفقود ہو گیا ہے۔  خصوصاً اگر ہمارے ہاں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی پامالی کی طرف دیکھا جائے تو  [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور پرانی کہانی

    آج آپ ایک اور پرانی کہانی گوش گزار کیجئے۔ کہانی سننےکے بعد، کہانی کے مفہوم پرغور کیجیے گا۔ آپ کہانی سنئے۔ ایک نیکو کار پروفیسر35 برس درس و تدریس سے وابستہ رہنے کے بعد ریٹائر ہوئے۔ کالج انتظامیہ اور کولیگ اساتذہ نے فیئر ویل یعنی الوداعی دعوتیں دیں۔ دعوتوں کے دوران دوست احب [..]مزید پڑھیں

  • شاید عقل کی ٹرین چھوٹ گئی ہے

    ریاستی جبر کے ہتھیاروں میں بلڈوزر کے سفاکانہ استعمال کا موجد اسرائیل ہے۔ جس نے اس مشین کو فلسطینی املاک مٹانے کے لیے کمال جانفشانی سے استعمال کیا۔ مگر اب لگتا ہے بھارت اس معاملے میں اسرائیل کا بھی مرشد ہو گیا ہے۔ اس بابت ارودن دھتی رائے کا ایک فکر انگیز مضمون نگاہ سے گزرا۔ اب [..]مزید پڑھیں