تبصرے تجزئیے

  • ہمارے تیسرے نجات دہندہ کا نیا یوٹرن

    پاکستانی صحافت سے درویش کو یہ شکایت ہے کہ یہ بالعموم نان ایشوز میں الجھی رہتی ہے۔ آج سے نہیں 1940بلکہ اس سے بھی پہلے جب اس مقدس نام کو اتنا تقدس حاصل نہیں ہو اتھا۔ اگر بیباکی سے غیر جذباتی تجزیہ کیا جائے تو ثابت ہو گا کہ تب بھی ہمارے اصل ایشوز وہ نہیں تھے جن میں مفادات کے بیوپار� [..]مزید پڑھیں

  • ایک فروخت شدہ گھڑی کا مضحکہ خیز قصہ

    عمر فاروق ظہور  ناروے کے قانون سے بھاگا ہؤا ایک مجرم ہے جس کی دھوکہ دہی کی کہانیاں  سال ہا سال تک ناروے کے میڈیا میں شائع ہوتی رہی ہیں۔  ناروے کے علاوہ   سوٹزرلینڈ میں بھی اس پر فراڈ اور دھوکہ دہی کے متعدد مقدمے قائم ہیں۔ اس کے باوجود وہ  دوبئی میں آرم دہ اور پرتعیش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خلا میں تیرتے 23 کروڑ بے وزن اجسام

    نومبر کا نصف آن پہنچا۔ آئندہ دو ہفتوں کی ٹھیک ٹھیک پیش بینی ممکن نہیں ۔ قیاس کے گھوڑے دوڑانے والے البتہ بہت ہیں۔ اگر کوئی اس جم غفیر سے نکل کر قیافہ آرائیوں کی دھول پر غور کرے تو کیا مضائقہ ہے۔ آئیے، پندرہویں صدی کے ڈچ مصور ہائیرونیمس بوش اور بیسویں صدی کے سلواڈور ڈالی کی باتی [..]مزید پڑھیں

  • امریکی سازش کا بیانیہ اور عمران خان

    عمران خان نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کے بیانیہ والی بات پرانی ہو گئی ہے اور وہ اس کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جہاں تک میرا تعلق ہے یہ بات ختم ہو گئی ہے اور اب بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ اسی طرح جہاں تک امریکا کی جانب سے پاکستان کو غلام [..]مزید پڑھیں

  • ذرا سی توجہ خود پر بھی دے لیں

    گزشتہ روز ( چودہ نومبر ) عالمی یومِ ذیابطیس منایا گیا۔ اس سے پہلے کہ ذیابطیس کے تازہ عالمی نقشے پر نگاہ ڈالیں۔ خود ذیابطیس کی ابجد کیوں نہ دوہرا لی جائے۔ جو بھی خوراک ہم استعمال کرتے ہیں وہ جسم میں داخل ہو کر گلوکوز ( شوگر ) بنتی ہے اور پھر خون میں شامل ہوتی ہے۔ خون میں گلوکوز ایک م [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی سیاست سے جڑے مسائل

    پاکستان میں سیاسی قیادت عمومی طور پر قومی سیاسی مسائل کا حل سیاسی فورم پر تلاش کرنے اور ان کے ممکنہ حل کو خود یقینی بنانے کے بجائے عدلیہ کے کندھے استعمال کرتی ہے۔ جو مسائل سیاسی فورم پر حل ہونے چاہیے ان کو عدالتوں کی طرف لے جانے سے سیاسی مسائل اور زیادہ گھمبیر ہوجاتے ہیں۔ جب س� [..]مزید پڑھیں

  • سانحے جو سونے نہیں دیتے

    یہ جو کہنے والے کہتے ہیں کہ سیاست پاکستانیوں کے لئےاوڑھنا بچھونا ہے، درست کہتے ہیں۔ اس بات میں رتی برا بر شک شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔ پچھتر برس پہلے جب پاکستان دنیا کے نقشہ پر ظہور پذیر ہوا تھا، وہ دور میرےلڑکپن کا دور تھا۔ لڑکپن سے بڑھاپے کے آخری ایام تک میں نے دیکھا ہے کہ سیا� [..]مزید پڑھیں

  • سماجی و نفسیاتی بیماریاں اور ان کا حل!

    رات کے دو بجے ہیں اور موبائل میرے ہاتھ میں ہے ۔  میری اہلیہ کے بغیر اگر کوئی انجان دیکھ لے تو شاید یہی سوچے گا کہ میں بھی بچوں کی طرح کوئی کھیل کھیل رہا ہوں لیکن ایسا کچھ نہیں۔ اہلیہ کو معلوم ہے کہ میں اس موبائل سے تحقیقی کام لیتا ہوں جس کی وجہ سے امن رہتا ہے۔ گھر میں امن ہے تو [..]مزید پڑھیں

  • حکومت ذمہ داری اور شفافیت کا مظاہرہ کرے

    عمران  خان  کی سیاست  نفرت ، جھوٹ  اور اشتعال پر  استوار ہے۔ سوال ہے کہ کیا حکومت اور  اتحادی جماعتیں ویسی ہی نفرت انگیز سیاست سے عمران خان کے سیاسی دباؤ کا مقابلہ کرسکتی ہیں؟  ظاہر ہے کہ نفرت   اور اشتعال بے چینی اور  انتشار پیدا کرنے کے سوا کوئی  مقصد [..]مزید پڑھیں