خوش رہنا اتنا بھی ضروری نہیں
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 11/13/2022 5:37 PM
پرانی بات ہے ، کسی کتاب میں پڑھی تھی مگر ذہن سے چپک کر رہ گئی ۔ سوال تھا کہ مسرت کا حصول کیسے ممکن ہے ؟ جواب کچھ اِس قسم کا تھا کہ مسرت کا حصول کسی ایک چیز سے منسلک نہیں ، آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اگر فلاں ہدف حاصل کرلو گے تو ہمیشہ خوش رہوگے یا مسرت کاراز فلاں کام کرنے میں مضمر ہے۔ � [..]مزید پڑھیں