تبصرے تجزئیے

  • ہندوستانی نوجوان فکری و سیاسی استحصال کا شکار

    ہندوستان میں سیاسی انارکیت اور سماجی نفرت دن بہ دن افزوں ہوتی جارہی ہے ۔ حکومت کی ناقبت اندیشی اور یرقانی تنظیموں کی سماجی و سیاسی مداخلت نے ملک کو خانہ جنگی کے دہانے پر لاکھڑا کیاہے ۔ مذہبی و طبقاتی منافرت تو شباب پر تھی ہی ، اب بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کی مخالفت � [..]مزید پڑھیں

  • قابل تجدید توانائی پر توجہ کیوں نہیں

    ایک ایسے وقت میں جب دنیا توانائی کے قابل تجدید ذرائع پر سرمایہ کاری بڑھا رہی ہے ہم اپنی انرجی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے توانائی کے ناقابل تجدید ذرائع پرہی فوکس کیے ہوئے ہیں۔جہاں ایک طرف دنیا بھر میں سولر، ہوا اور پانی کے نئے منصوبوں کا ریکارڈاضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے وہیں پاک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کیسے ترقی کرے؟

    مرزا محمد سعید دہلوی دو زمانوں کا سنگم تھے۔ 1886 میں  پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں علامہ اقبال سے تعلیم پائی اور اسی کالج میں احمد شاہ پطرس بخاری کو تعلیم دی۔ 1905 میں انیس برس کی عمر میں  ’خواب ہستی‘ کے عنوان سے ناول لکھا۔  اتفاق سے اسی برس مرزا ہادی رسوا کا ناول [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان لمبے پینڈے کے مسافر

    اپنے پروگرام کی بدولت کئی برسوں تک ریٹنگ کے شیر مشہور ہوئے آفتاب اقبال صاحب نے حال ہی میں عمران خان صاحب کا انٹرویو کیا۔ اس کے دوران ایک مرحلے پر انہوں نے سابق وزیر اعظم سے استفسار کیا کہ وہ شطرنج کے کھیل سے واقف ہیں یا نہیں۔ خان صاحب نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس کے باوجود ا� [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کی محض کہانیاں ہیں

    دو تین دہائیاں پہلے جب پاکستان کے مسائل اتنے گمبھیر نہیں تھے ہم سے کچھ نہ ہوا۔ نہ وہ نسبتاً سادہ سے مسائل حل ہوئے نہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکا۔ اب جب معاشی اور معاشرتی مسائل بہت پیچیدہ ہو چکے ہیں اور ہماری اجتماعی صلاحیتیں بھی وہ نہیں جو شاید اُن گزرے زمانوں میں تھیں � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی مہنگائی پر احتجاج کی کال

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال اس طرح کامیاب نہیں ہو سکی، جس کی توقع تھی۔ تحریک انصاف کے معیار اور مقبولیت کے تناظر میں یہ احتجاج بہت کمزور تھا۔ کسی بھی شہر میں شٹرڈاؤن یا پہیہ جام نہیں ہوا اور نہ ہزاروں لاکھوں کی ریلی یا جلسہ ہوا یعنی یہ ای� [..]مزید پڑھیں

  • عامر لیاقت: ایک عہد کا اختتام

    یہ اُس وقت کی بات ہے جب جیو ٹی وی کا ’عالم آن لائن‘ پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا مذہبی پروگرام تھا، جس کے میزبان عامر لیاقت عوام میں مقبولیت کی انتہا کو چھورہے تھے۔ پاکستان کے بڑے بڑے علماء اس پروگرام میں شرکت کرتے تھے۔ ایک دن جب میں آفس سے گھر پہنچا تو میری � [..]مزید پڑھیں

  • امرا پر یک مشت ٹیکس کے منصوبہ پر عمل کیا جائے

    کابینہ  اجلاس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں متوازی  معاشی نظام کی بات کی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ عالمی منڈیوں میں پیٹرول اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اگرچہ پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھی ہیں اور مہنگائی میں اضافہ ہؤا ہے لیکن حکومت بہر صورت غریب طبقات کو سہ [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کا لنگر خانہ !

    آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت نے صدر محترم بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے لیے ایک نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی مرسڈیز بینزہے اور اس کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 10 کروڑ25 لاکھ 21 ہزار روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ لنگر خانہ اس جماعت کی حکومت نے کھ� [..]مزید پڑھیں

  • نئی پرانی کہانی

    آج ایک روز کیلئے سیاست کو جانے دیجئے۔ آج ایک پرانی کہانی سنئےاور پھر اس کہانی پر غور کیجئے۔ اس نوعیت کی کہانیاں ہر دور میں، ہر معاشرے میں، ہر ملک میں، ہرزبان میں لکھی گئی ہیں۔ آپ نے کئی مرتبہ یہ کہانی پڑھی ہوگی یا اس کہانی کے بارے میں سنا ہوگا۔ کوئی حرج نہیں ہے اگر اس کہانی [..]مزید پڑھیں