مولانا فضل الرحمان کے ناقابل قبول دلائل
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/05/2023 4:54 PM
پاکستان جمہوری اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بعض ایسی باتیں کی ہیں جن سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ اور عدالتی نظام تہ و بالا ہوسکتا ہے۔ ضروری ہوگا کہ ان امور پر پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے تاکہ حکومت کے ارادوں اور ملک [..]مزید پڑھیں