تبصرے تجزئیے

  • لولی لنگڑی حکومت بھی قبول ہے

    سیاسی جماعتیں اپنے نظریے اور منشور پر اقتدار حاصل کرتی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اپنے منشورکو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرتی ہیں۔ لوگ سیاسی جماعت کے نظریے اور منشور کو ہی ووٹ دیتے ہیںاور اقتدار کے بعد اپنے نظریے اور منشور کو عملی جامہ پہنانا ہی سیاسی جماعت کی اولین ترج [..]مزید پڑھیں

  • ہم کبھی ایسے تو نہیں تھے!

    جب تک دم میں دم ہوتا ہے، جب تک ہم زندہ ہوتے ہیں تب تک کبھی دکھ، کبھی سکھ ملتے رہتے ہیں۔ کبھی خوشی ، کبھی غم ملتے رہتے ہیں۔ کبھی ہار، کبھی جیت سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ اسی کو زندگی کہتے ہیں۔ اس موضوع پر، اس نوعیت کے موضوعات پر نہ جانے کب سے لیکچرز دینے کا سلسلہ شروع کیا۔ نہ جانے کب س [..]مزید پڑھیں

  • پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتا معاملہ

    مسلح جدوجہد یا پہیہ جام جیسی تحاریک کے بغیر انقلاب  نہیں لایا جاسکتا۔ ان کے علاوہ سیاسی اہداف کے حصول کے لئے جو حربے اختیار ہوتے ہیں وہ غیر سیاسی فریقین کو انتشار کی جانب دھکیلتے محسوس ہوتے ہیں۔ اس کا خوف ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو ریاستی بندوبست کے محافظ ادارے حتمی کردار ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ

    اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور  ’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو‘ والے تین روایتی جاپانی بندروں کے مقلد ہیں تو پھر زندگی گزارنا � [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں سیاسی سے زیادہ معاشی مسائل نے گھیرا ہوا ہے

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے نے ملک کو افراتفری کا شکار کردیا ہے۔ یہ صورتحال ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تناؤ پہلے ہی قابو سے باہر ہورہا ہے۔ اس قسم کی پُرتشدد کارروائی ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت ہے۔ ملک م [..]مزید پڑھیں

  • اب وگرنہ کبھی نہیں

    عمران خان پر حملے کی حقیقت کیا ہے، یہ سوال بھی اہم ہے لیکن اس واقعے کے بعد رونما ہونے والے چند واقعات زیادہ اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔ یہی وہ اہم واقعات ہیں جو آنے والے دنوں میں قومی سیاست کا کوئی رخ متعین کریں گے۔ عمران خان کہا کرتے تھے کہ انہوں نے ایک وڈیو ریکارڈ کر رکھی ہے جس م� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر آباد وقوعہ اور ’قائم قنونیا‘

    سیاسی آلودگی جانچنے کا کوئی معتبر پیمانہ ہوتا تو پاکستان یقیناً دنیا کا سب سے آلودہ ملک قرار پاتا۔ گرد و غبار کہیں یا آندھی، دھند کہیں یا سموگ، قومی زندگی کا ہر شعبہ سیاسی آلودگی کی زد میں ہے۔ سیلاب متاثرین، غربت، مہنگائی، بیروزگاری، امن وامان، عالمی مالیاتی اداروں کی دھونس [..]مزید پڑھیں

  • حکومت تبدیل ہوگی یا طرز عمل؟

    کیا یہ عمران خان کی مقبولیت کو مہمیز دینے کے لیے بوسٹر شاٹ تھا یا انہیں لانگ مارچ اور اسٹبلشمنٹ پر تنقید سے روکنے کے لیے دی گئی وارننگ تھی؟ یا اگر یہ ان دونوں امکانات سے جڑی ہوئی سازش نہیں تھی تو کیا تحریک لبیک پاکستان کے کسی حامی کا انفرادی فعل تھا؟ ہر امکان کی وضاحت میں بہت س� [..]مزید پڑھیں

  • پھڈا کس بات کا؟

    کوئی مانے یا نہ مانے، سارا پھڈا نئے آرمی چیف کی تقرری کا ہے۔ ایک سال پہلے یہ پھڈا اس وقت شروع ہوا جب عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 میں تین سال کی توسیع دے چکے تھے لیکن اکتوبر 2021 میں آئی ایس آئی کے ڈی جی کی ٹرانسفر پر جنرل باجوہ کے ساتھ اختلاف� [..]مزید پڑھیں