تبصرے تجزئیے

  • کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد

    ایک عرصہ بعد ملک میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ سونے پر سہاگہ بارشوں نے بھی رہی سہی کسر پوری کر دی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ پے در ہے قدرتی آ فات سانحات اور واقعات کے باوجود نہ تو ہماری حکومت ان معاملات کے مستقبل تدارک کے لئے کچھ کرتی یے اور نہ ہی متعلقہ ادارے اپنی کارک [..]مزید پڑھیں

  • شنگھائی تعاون تنظیم اور چین بھارت تعلقات کا مستقبل
    • 08/31/2025 10:16 PM

    چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہؤا ہے جس میں روس، پاکستان، بھارت، ترکیہ اور دیگر  درجن بھر ممالک کے  سربراہان شریک ہیں۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پہلی بار اس تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ انڈیا کی نمائندگی کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حادثوں کی پرورش

    اللہ جانے مظلومیت ہمارے چہرے پر سجتی ہے یا ہماری مہارت کہ اپنی کرپشن، خودغرضانہ رویوں، بے عملیوں اور نا اہلیوں کو چھپانے کے لیے کسی بھی حادثے یا آفت کی صورت میں اسے جھٹ سے منہ پر سجا لیتے ہیں۔ 2010 کا سیلاب تھا یا 2022 کا ہم نے سیلابی المیوں میں انسانی کوتاہیوں کا تمام الزام عالم� [..]مزید پڑھیں

  • جسمانی اعضا کے عطیات اور ہماری سوچ

    زندگی میں کبھی کبھی کچھ لمحے یا پل ایسے ہوتے ہیں جس پر انسان کا ایمان، یقین، سوچ اور اعتماد ایسا الجھ جا تا ہے جس سے وہ شاید اپنی انسانیت کو کھو دیتا ہے۔ لیکن جب انسان کسی موذی مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اعضا کے ٹرانسپلانٹ کے بنا اس کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے تو اس کے بعد یا تو [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں پاکستانی سفیر کا سیاسی پیغام

    گزشتہ روز ناروے  میں سفیر پاکستان محترمہ  سعدیہ الطاف قاضی نے ایک تقریب  میں  کچھ ایسی باتیں کیں جو عام طور سے کسی سفارتی نمائیندےکے شایان شان نہیں سمجھی جاتیں۔  انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانیوں کو تصویر کا مثبت رخ دیکھنے  کامشورہ دیتے ہوئے فرمایا کہ  ہر معا [..]مزید پڑھیں

  • تیس روپے اور ’پولیس جسٹس‘

    محض تیس روپے کی خاطر دو سگے بھائیوں کے قتل کی خبر سنی تو خون کھول اٹھا۔ دل نے چاہا کہ صبح ہونے سے پہلے انصاف ہو اور مجرم اپنے انجام تک پہنچیں۔ ایک دن کے بعد خبر آئی کہ ’مجرم‘ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ایک اور ہولناک خبر نے بھی شدید اضطراب میں مبتلا کیا۔ کھیل کے دوران میں [..]مزید پڑھیں

  • فراموش چہرے اور قہر بھرے انگور

    مفلسی میں آٹا گیلا۔ پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی میں پنجاب کے بپھرے ہوئے دریا بھی شامل ہو گئے ہیں۔ لاکھوں کیوسک کے اعداد و شمار میں لپیٹ کر درمیانے اور اونچے درجے کے سیلاب کی خبریں ہمیں یہ نہیں بتاتیں کہ کس گھرانے کا برسوں میں کمایا معمولی ضرورت کا سامان لہروں کی نذر � [..]مزید پڑھیں

  • ناروے انتخاب: دائیں بازو میں دراڑیں

    ناروے میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی مہم آخری عشرے میں داخل ہو چکی ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اپنی پوری توانائیوں کے ساتھ رائے دہندگان کی حمایت حاصل کرنے کی تگ ودو میں مصروف ہیں۔ پچھلے دو عشروں سے جاری سیاسی مہم کو رائے عامہ کے تجزیوں کے تناظر میں دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے [..]مزید پڑھیں

  • آبی دہشت گردی یا قومی ناکامی

    پاکستان کے بیشتر علاقے اس وقت شدید سیلاب کی زد پر ہیں۔ دریاؤں میں پانی کی مقدار بڑھ رہی ہے اور شہروں کو بچانے کے لیے   بند یا رکاوٹیں  ختم کی جارہی ہیں تاکہ بڑی آبادی والے علاقے محفوط رہ سکیں۔ ملک میں چونکہ بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، ا س لئے یہ کہنا مشکل ہے کہ آنے والے دن [..]مزید پڑھیں