تبصرے تجزئیے

  • شخصیت کا طلسم اور تلخ زمینی حقائق؟

    ن لیگ کی ایک اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی تو اندر کی بات پوچھنے پر فرمانے لگے کہ تلخ حقیقت تو یہی ہے کہ ہمیں کرکٹر کا ساڑ ھے تین سالوں پر محیط گند نہیں اٹھانا چاہئے تھا۔ اگر یہ اپنی مدت پوری کرتا تو اتنا غیر مقبول ہو جاتا کہ آنے والے انتخابات میں کوئی الیکٹ ایبل اس کی ٹکٹ نہ لیتا ۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی متنازع ٹویٹ کے پیچھے چھپی گہری چال

    ابھی کل چودہ جون 2022 کو میاں نواز شریف نے مندرجہ ذیل ٹویٹ کی ”میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فرا [..]مزید پڑھیں

  • ئی ایم ایف سے مذاکرات اور کرپٹ اور نااہل کی بحث

    یہ سال کا وہ وقت ہے جب ہر جگہ ہدف، ریوینیو، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ، ٹیکس اور بیس لائنز کی باتیں ہورہی ہوتی ہیں۔ اسٹوڈیو، ٹاک شو اور ڈرائنگ رومز کی فضا اربوں اور کھربوں سے گونچ رہی ہوتی ہے اور ان کی اہمیت پر بحث ہورہی ہوتی ہے۔ ہر فریق کے پاس اپنے اعداد و شمار ہوتے ہیں، اپنی تشری [..]مزید پڑھیں

  • عمران کا سیاسی امتحان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے آج سے 26 سال پہلے جب عملی سیاست میں قدم رکھا تو ان سمیت ایک دو کو چھوڑ کر کسی کو بھی سیاست کا تجربہ نہیں تھا، احتجاجی تحریک تو دور کی بات حکمت عملی بھی کوئی نہیں تھی۔ شروع کے لوگوں میں پڑھے لکھے لوگ ضرور تھے مگر ماسوائے نجیب ہارون یا کسی حد تک حامد خان [..]مزید پڑھیں

  • نئے چیئرمین کی تقرری یا نیب کا مکمل خاتمہ

    ہر حوالے سے اور ہر پیمانے پر ثابت ہوا کہ قومی احتساب بیورو ، اصلاً قومی انتقام بیورو ہے ۔ اس ادارے سے ہر گھناؤنا کام لیا گیا لیکن اس ادارے نے نہیں کیا تو احتساب نہیں کیا۔  اعلیٰ عدلیہ کے درجنوں فیصلوں میں گواہی مل جاتی ہے کہ یہ احتساب کا نہیں بلکہ پولیٹکل انجینئرنگ کا ادارہ � [..]مزید پڑھیں