تبصرے تجزئیے

  • شہباز شریف کا کامیاب دورہ چین

    وزیر اعظم شہباز شریف چین کا ایک کامیاب دورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ چین جانے سے پہلے عمران خان کو جی ٹی روڈ پر جہاں چھوڑ کرگئے تھے عمران خان تقریباً وہی ہیں۔ چین اور شہباز شریف کے درمیان ایک عجیب محبت کا رشتہ موجود ہے۔ شہباز شریف جب جیل میں بھی تھے تب بھی چین نے شہباز شری [..]مزید پڑھیں

  • محب وطن اور غدار

    گزشتہ چند ماہ سے سیاسی محاذ پر آنے والی ڈرامائی تبدیلیوں کودیکھتے ہوئے انیسویں صدی کے مشہور انگلش شاعر رابرٹ براؤننگ کی نظم Patriot into Traitor  بار بار ذہن میں آجاتی ہے۔نظم "محب وطن اور غدار" ایک سیاسی لیڈر کے عروج و زوال کی داستان بہت موثر اور قائل کرنے والے انداز میں بی� [..]مزید پڑھیں

  • لاڈلے کی کنفیوژن اور ناکام سٹریٹیجی؟

    لاڈےکھلاڑی کی سوچ یا ذہنیت سے ہم لاکھ اختلاف کریں اس کی بری کارکردگی پر جتنی چاہے تنقید کریں ایک بات بہرحال ماننی پڑے گی کہ وہ ہمیشہ سے نیوز میکر بنا چلا آ رہا ہے۔ سیاسی اناڑی ہونے کے باوجود وہ خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتا ہے لہٰذا آئے روز وہ کوئی نئی سے نئی ایسی چھوڑتا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نوبل پیس پرائز2022پر چڑھا سیاسی رنگ

    ایوارڈ ایک ایسا لفظ ہے جسے سن کر ہر کسی کودلی خوشی ہوتی ہے چاہے وہ ایوارڈ پانے والا ہو یا دینے والا ہو۔ یہ روایت صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ جب کوئی اپنے فن یا قابلیت کا مظاہرہ کرتا ہے تو اسے اس کی خاصیت اور قابلیت کے لئے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔ بچپن میں ہم نے ایسی کئی کہانیاں پڑھی تھ [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ اور کشمیر

    آج کل مختلف پلیٹ فارمز پہ جب ہندوستان کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات ہوتی ہے تو ان کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے حوالے سے اس بات کا خاص طور پر ذکر کیا جاتا ہے کہ پاکستان نے آزاد کشمیر اور پاکستان سے اپنی فوج نکالنی ہے جبکہ ان قرار [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے لائق اور نالائق آئی ایس آئی چیف

    میں بھی پوری قوم کی طرح مبہوت ہوا کہ آئی ایس آئی کا چیف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔ اپنے اعتماد والے ہی صحیح لیکن صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہا ہے۔ رات کی تاریکی میں ہونے والی ملاقاتوں کا حال لائیو ٹی وی پر بتا رہا ہے اور اُردو کے بھاری بھر کم الفاظ استعمال کر کے ہمارے سیاس [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف کا بار بار قتل

    ارشد شریف پہلی دفعہ قتل نہیں ہوا۔ ارشد شریف پہلے بھی کئی دفعہ قتل ہو چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ارشد شریف بار بار قتل ہو جاتا ہے لیکن قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے ؟ پاکستان کا شمار دنیا کے ان دس ممالک میں ہوتا ہے جو صحافیوں کیلئے انتہائی خطرناک سمجھے جاتے ہیں ۔ پاکستان میں صحافیوں کو [..]مزید پڑھیں

  • سست رو لانگ مارچ، نیوٹرل امپائر کا انتظار

    اپنی زندگی کی تین دہائیاں صحافت کی نذر کردینے کے بعد یک سطری سبق سیکھا ہے تو محض اتنا کہ سیاسی منظر نامہ پر جو دھوم دھڑکا نظر آرہا ہوتا ہے محض فریب ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ہماری اشرافیہ کے مختلف گروہوں کے مابین جو حقیقی چپقلش جاری ہوتی ہے اس کی بابت میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی قطع [..]مزید پڑھیں