خونیں انقلاب کی کوشش عمران خان کو مہنگی پڑے گی
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/31/2022 7:57 PM
لانگ مارچ کی ضرورت اور عمران خان کی حکمت عملی شاید ان کے قریب ترین ساتھیوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی۔ لیکن کوئی بھی بظاہراس بڑھتے طوفان کا نہ تو رخ موڑنے پر تیار ہے اور نہ ہی یہ ہمت جتا پارہا ہے کہ عمران خان کو بیک وقت معتدد محاذ کھولنے سے باز رہنے کا مشورہ � [..]مزید پڑھیں