تبصرے تجزئیے

  • لانگ مارچ: لاڈلا اور اس کے مُحسن آمنے سامنے

    فوجی قیادت سے در پردہ مذاکرات کی ناکامی پر عمران خان لاہور سے اسلام آباد بذریعہ جی ٹی روڈ اپنے لانگ مارچ پر روانہ ہوچکے ہیں۔ اس ”آزادی مارچ“ کا آغاز ارشد شریف کے انتہائی قابلِ مذمت ، قتلِ ناحق اور اس کی تدفین کے اگلے روز اور ڈائریکٹر جنرلز آئی ایس آئی اور آئی ایس پی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقتدار کی آگ میں کون بھسم ہوگا؟

    ایک اچھے سیاستدان کی یہ خوبی ہے کہ وہ ناممکن کو ممکن بنا سکتا ہے۔ ہمارے پاس قائدِاعظم سے بہتر کوئی مثال ہی نہیں اور ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے کہ بہت سی مثالیں دی جاسکیں۔ ہمارے ملک میں وزیرِاعظم بننے کے لیے اچھا سیاستدان ہونا ضروری نہیں۔ معین قریشی، شوکت عزیز، محمد علی بوگرہ سمیت [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی منافقانہ سیاست؟

    پاکستان کی سیاسی و عسکری تاریخ میں شاید یہ پہلا واقع ہو گا کہ دو لیفٹیننٹ جنرل اکٹھے بیٹھ کر، قومی پریس کے سامنے  ایک سیاسی رہنما کے جھوٹ کا پردہ چاک کر رہے ہوں گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے  ساتھ بیٹھ کر ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس نے پریس کان� [..]مزید پڑھیں

  • راج ناتھ کی دھمکی : ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    27 اکتوبر کو جب ہمارے ہاں داخلی سیاست کے جھگڑے غیر معمولی اہتمام سے زیر بحث تھے، سری نگر میں کھڑے ہو کر بھارتی وزیر دفاع نے ایک بیان دیا۔ آپ ہمارے اجتماعی رویے کی بے نیازی دیکھیے ، یہاں کسی نے اس بیان کا نوٹس تک نہیں لیا۔ جیسے تیسے کر کے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ تو منا لیا گیا۔ اب اس [..]مزید پڑھیں

  • کایاکلپ انقلاب ہر سماج کا مقدر نہیں

    جن جن ممالک میں کامیاب عوامی تحریک کے ذریعے حسب خواہش تبدیلی آئی۔ ان ممالک میں ایک قدرِ مشترک ہے یعنی ہم زبان، ہم ثقافت ، ہم خیال اکثریتی نسلی گروہ کی لیڈرشپ نے تحریک کی قیادت کی۔ مثلاً فرانس کی آبادی ایک چوتھائی فرنچ، ایک چوتھائی جرمن اور ایک چوتھائی ہسپانوی نسلی پس منظر سے � [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا پہلا بھارتی نژاد وزیراعظم

    بالآخر گوروں کے دیس نے پہلا رنگدار وزیراعظم چن لیا۔ رشی سوناک برطانیہ کے پہلے بھارت نژاد وزیراعظم منتخب ہو گئے اور وہ بھی بلا مقابلہ۔  لز ٹرس برطانیہ کی مختصر ترین مدت کی وزیراعظم ثابت ہوئیں ۔ انہوں نے استعفی دیا تو  پھر سے کنزرویٹو پارٹی میں لیڈرشپ کے لئے گھمسان کا رن ش� [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف، وہ کون تھا؟

    آج سے گیارہ سال پہلے پاکستان کا ایک صحافی گھر سے سوٹ بوٹ پہن کر کسی ٹی وی شو میں شریک ہونے کے لیے نکلا۔ سلیم شہزاد دفاعی امور اور دہشت گردی کے بارے میں رپورٹنگ کرتا تھا۔ اس زمانے میں وردی اور دہشت گردی والا نعرہ ابھی ایجاد نہیں ہوا تھا لیکن سلیم شہزاد کچھ ایسی خبریں نکال لاتا ت� [..]مزید پڑھیں