تبصرے تجزئیے

  • لانگ مارچ کے تھیلے سے کون سی بلی باہر نکلے گی

    لاہور سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ یہ جاننا مشکل ہے کہ اس لانگ مارچ نامی تھیلے سے کون سی بلی باہر نکالی جائے گی۔  حکومت کے اعلانات  اورگزشتہ روز آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہان   کی پریس کانفرنس   کے بعد بظاہر اس بات کا امکان نہیں ہے ک� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اور پاکستانی سیاست

    بنیادی سوال یہ ہی ہے کہ کیا عمران خان کا لانگ مارچ مطلوبہ نتائج دے سکے گا؟ اسی طرح کیا یہ لانگ مارچ  ٹکراؤ، انتشار، بدامنی اور پرتشدد عمل محفوظ رہے گا۔ اگر لانگ مارچ کے نام پر محاذآرائی، کشیدگی یا پرتشدد سیاست جنم لیتی ہے تو یقینی طور پر یہ جمہوریت اور ریاستی مفاد کے برعکس ہ [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف، سعودی عرب اور چین

    وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں اور اب انہوں نے یکم نومبر کو چین کا دورہ کرنا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بارہ بلین ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاڈلے کا بیانیہ ٹھس اور لانگ مارچ پنکچر؟

    لاڈلے کھلاڑی کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے جس کے متعلق خود تیس مار خاں صاحب کا دعویٰ ہے کہ 1947 میں جعلی آزادی کے نام پر محض جھک مار گئی کیونکہ پچھلے پچھتر سالوں سے ہماری تقدیر کے فیصلے بیرونی طاقتیں بالخصوص امریکی کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اور یہاں ان کی کٹھ پتلیاں ہم [..]مزید پڑھیں

  • کیا رشی سونک کے بعد برطانیہ بدل گیا؟

    برطانیہ کی سیاست میں اس وقت ایک ناقابل یقین تبدیلی دیکھی گئی جب چند روز قبل دو وزرائے اعظم کے دو ماہ میں مستعفی ہونے کے بعد پہلی بار ایک ایشیائی نژاد ہندو رشی سونک حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر اور وزیراعظم منتخب ہوئے۔  برطانیہ میں سات دہائی قبل اس کا تصور کرنا بھی مش [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کیوں؟

    ویسے تو ملکی سیاست میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف لانگ مارچ، دھرنے یا احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن تحریک انصاف کے سیاسی منظر نامے پر آنے کے بعد ایسی احتجاجی کاروائیوں میں غیر معمولی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک انصاف کی س [..]مزید پڑھیں

  • فوجی قیادت کی پریس کانفرنس کے بعد کیا ہوگا؟

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور  آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد  انجم نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ملکی سیاست کے حوالے سے بعض انکشافات کئے ہیں اور قوم کو انارکی و انتشار سے محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔   پریس کانفرن� [..]مزید پڑھیں

  • ہم کالم نگاروں کے طعنے

    ہم کالم نگار بھی عجیب مخلوق ہیں، جس دن ہمیں لکھنے کے لیے کچھ نہیں سوجھتا اس دن ہم کالم میں اپنے ملک کی برائیاں گنوانا شروع کر دیتے ہیں۔ کالم بھی بن جاتا ہے اور داد بھی مل جاتی ہے۔ ایسے کالموں میں ایک بات نہایت شدو مد سے لکھی جاتی ہے کہ جیسا ہمارے ملک میں ہوتا ہے ویسا پوری دنیا م [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف کا بہیمانہ قتل

    ارشد شریف ہمارے ہم وطن، صحافی بھائی تھے انہیں کینیا میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔یہ ہمارے لیے ایک انتہائی افسوسناک  ہے۔ہمارے ہاں اندرون ملک صحافیوں کو مارنا پیٹنا اور کبھی کبھار مار ڈالنا معمول کے واقعات ہیں لیکن کسی معروف صحافی کا اس طرح بیرون ملک مار دیا جانا، نہ صرف [..]مزید پڑھیں