نواں آیاں ایں سوہنیا
- تحریر وسعت اللہ خان
- 10/25/2022 11:45 AM
برصغیر میں فلم کا جنم انیس سو تیرہ میں مہاراشٹر کے فلم ساز اور ڈائریکٹر دادا صاحب پھالکے کی فلم راجہ ہریش چندر کی شکل میں ہوا۔ یہ دراصل اس فلمی بارش کا پہلا قطرہ تھا جو پھر مرحلہ وار ممبئی، مدراس، کولکتہ اور لاہور تک برسی اور پچھلے ایک سو نو برس میں ایک سے ایک فلمیں دیکھنے کو ملی [..]مزید پڑھیں