تبصرے تجزئیے

  • پاکستان: سنہ 47 میں کیا ہورہا تھا؟

    کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے۔ انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے۔ یہ بات میرے لیے کوئی خاص نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔ اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں بھی موصول ہوئیں، یار لو� [..]مزید پڑھیں

  • ناقابلِ معافی

    عمران صاحب کے تازہ سرپرائز نے مجھے صدمے سے دو چار کردیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک عدالت میں یہ اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے لئے دیئے گئے عطیات کی رقم میں سے تیس لاکھ ڈالر کو ایک پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کے طور پر استعمال کیا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپنے بچوں کو تباہی سے بچائیں

    لاہور کے ایک انگریزی میڈیم اسکول کی چند طالبات کی طرف سے اپنی ہی ایک کلاس فیلو لڑکی پر تشدد کی ویڈیو نے ہمارے تعلیمی اداروں کی اُس تلخ حقیقت کو ہمارے سامنے کھول کر رکھ دیاجس کا ہم سب کو علم ہے۔ لیکن ہم اُس سے کچھ اس طرح نظریں چراتے ہیں کہ جیسے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں۔ تشدد کرنے وا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ن لیگ اپنی طبعی عمر پوری کر چکی؟

    شاہد خاقان عباسی، سعد رفیق اور مفتاح اسماعیل کے بدلتے تیور کیا اس بات کی علامت ہیں کہ موروثیت کا سرطان مسلم لیگ ن کو گھائل کر چکا اور اس کی طبعی عمر پوری ہو چکی؟ حزب اختلاف کا دور مسلم لیگ ن نے دلاوری سے گزارا لیکن اقتدار میں آئے ایک سہ ماہی نہیں گزری کہ اس کی صفوں میں اب ان رہنم [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ کی تنظیم ِ نو

    لندن سے خبر آئی ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔اُن کی صحت بہتر ہے،اور وہ جلد پاکستانی سیاست میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے ہمارے درمیان ہوں گے۔ اُن سے پہلے اُن کی ”بے نظیر صاحبزادی“ مریم نواز تشریف لائیں گ [..]مزید پڑھیں

  • میں نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

    آج قلم میں اعتراف کی بوند ہنگامہ آرا ہے۔ فیض صاحب نے فرمایا تھا، ’آج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے‘۔ ہماری روایت میں میرؔ صاحب بہت بڑے آدمی گزرے ہیں۔ اردو شعر میں کمالِ ہنر، نزاکتِ احساس اور کائناتی شعور کے امتزاج کا معجزہ میرؔ ہی کے حصے میں آیا۔ انہیں خود رائی اور طنازی زی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر

    برازیل کے  صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ نئے صدر کے حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد پارلیمنٹ، صدارتی محل اور سپریم کورٹ ک� [..]مزید پڑھیں