تبصرے تجزئیے

  • ہمارا مارکس تو گیا!

    مذہبی پس منظر اور دائیں بازو کے ماحول میں تربیت پانے کے بعد پہلے سوشلسٹ شیخ محمد رشید سے ملاقات ہوئی اور پھر مارکسسٹ ڈاکٹر منظور اعجاز سے تعلق بنا تو بائیں بازو کے بارے میں اپنے نظریات پر نظرثانی کرنا پڑی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین شیخ محمد رشید دو کمروں کے گھر میں شا� [..]مزید پڑھیں

  • اور اب بہاول پور کی فضہ

    رانی پور کی فاطمہ کا نوحہ توآپ نے پڑھا ہوگا۔ بہاول پور کی فضہ کا مرثیہ بھی سن لیں۔رمضان کے آخری عشرے کی ایک طاق رات تھی جب مغرب کے بعد، ماں نے اسے قریب کی مسجد سے پانی لانے کے لیے بھیجا۔ ہماری دیہی بستیوں میں جیسے بہاولپور کا یہ گاؤں ہے، گھر گھر کنویں اور نلکے نہیں ہوتے۔ محلے � [..]مزید پڑھیں

  • بحران کی پانچ خار دار شاخیں

    روزمرہ زندگی میں پانی، ہوا اور آگ ہماری ضرورت اور خواہش کے تابع ہوتے ہیں۔ پیاس لگی تو حافظ شیراز کے لفظوں میں ’ما در پیالہ عکس رخ یار دیدہ ایم‘ ۔ سرما کی راتوں میں چند لکڑیاں روشن کر لیں اور الاؤ کے گرد کہانیاں کہتے کاٹ دار ہوا کو گزرے وقتوں کی یاد سے مات دے لی۔ اسی نسیم ص [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا امریکا، ایران پر حملہ کردے گا؟

    ایران عراق جنگ کے خاتمے کے بعد سے خارجی طور پر ایران ان دنوں کمزور ترین پوزیشن پر ہے۔ لبنان اور غزہ میں اسرائیل کی جارحیت نے ایران کے اتحادیوں حزب اللہ اور حماس کو گہرے زخم لگائے ہیں جبکہ یمن کے حوثی امریکا کی جانب سے وسیع پیمانے پر کیے جانے والے فضائی حملوں کے شدید دباؤ میں ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • اپنی زنجیریں ہمیں خود توڑنا ہوں گی

    پاکستان جیسے ملک کبھی ’’تیسری دنیا‘‘ کا حصہ تصور ہوتے تھے۔ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں تقریباََ اکثریت کی حامل یہ دنیا خود کو سرمایہ دار اور کمیونسٹ کیمپوں سے الگ سمجھتی تھی۔ سامراج کی غلامی سے آزادی کے بعد بھی لیکن ان ممالک کی حکمران اشرافیہ کو سرد جنگ کے دوران [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی امریکا میں اختلافات

    بانی تحریک انصاف نے تحریک انصاف کی بین الا قوامی لابنگ کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی 18مارچ کو تحلیل کر دی تھی۔ اس کمیٹی میں امریکا سے عاطف خان، سجاد برکی ، شہباز گل، لندن سے زلفی بخاری شامل تھے۔ اگر دیکھا جائے تو اس کمیٹی نے کافی اچھا کام کیا تھا۔ اس کو تحلیل کرنے کی کوئی خاص وج [..]مزید پڑھیں