تبصرے تجزئیے

  • گنج ہائے گراں مایہ!

    صبح کنگھی کرتے ہوئے بال جس طرح پت جھڑ کی طرح گرتے ہیں، اس کے کرب کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس سانحۂ عظیم سے گزرتے ہیں۔ ایک حکیم صاحب کا تیل استعمال کرنے کے بعد صورتحال یہ ہے کہ ہر دفعہ کنگھی کرتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ شاید زندگی کی آخری کنگھی ہے ۔ حکیم صاحب کے [..]مزید پڑھیں

  • امت کے خادم یا امت کے مجرم

    جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام  کے درمیان ایک مکمل  خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ  پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد  اور تخت لاہور کے لیے لڑ رہے ہیں جبکہ ملک کا بڑا حصہ سیلابی پانی میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ اور پاکستان

    ایک ہفتہ قبل عالمی سطح پر بہترین یونیورسٹیوں کی سب سے مستند درجہ بندی کی سالانہ رینکنگ جا ری ہوئی لیکن ضمنی انتخابات کے گرما گرم ماحول میں مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کوئی قابل ذکر بحث دیکھنے میں نہ آسکی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ عالمی سط [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی تاریخ کی مختصر المدت برطانوی وزیراعظم

    جمعرات 20اکتوبر کودوپہر کے بارہ بج رہے تھے۔ لندن میں حسبِ معمول بارش ہورہی تھی اور موسم کا موڈ کافی خراب تھا۔ میں آج بھی گھر سے ہی کام کر رہا تھا۔ لندن میں ہمارے رفیق شاہد چودھری اور دلی کے ہونہار آئی ٹی کنسلٹنٹ عامر خان سے فون پرباتیں ہورہی تھیں اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی [..]مزید پڑھیں

  • کیا ملکی سیاست میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ وہ قومی مفاد کے لئے تحریک انصاف کے ساتھ  بات چیت  کرسکتے ہیں حالانکہ عمران خان نے چار برس تک مجھ سے ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا۔   وزیر اعظم کا یہ بیان ایک ایسے ماحول میں سامنے آیاہے جب  قومی س� [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب جیتے یا الیکشن کمیشن؟

    عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 16 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں انہوں نے قومی اسمبلی کی سات نشستوں سے حصہ لیا۔ سات میں سے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے خان صاحب نے ایک ایسا چھکا مارا ہے، جو ان کے سیاسی مخالفین کے اوسان پر بھاری بھر کم ہتھوڑا بن کر بر� [..]مزید پڑھیں

  • ملکی و قومی سلامتی کے تقاضے

    پوری قوم ہیجانی کیفیت میں مبتلا ہے ضمنی انتخابات اس کے اعصاب پر سوار رہے پھر انتظار تھا کہ عمران خان الیکشن جیتنے کے بعد  لانگ یا شارٹ مارچ کا اعلان کر دیں گے لیکن ہیجانی کیفیت ابھی تک طاری ہے۔ کیونکہ انہوں نے ابھی تک لانگ یا شارٹ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ۔ اس لئے [..]مزید پڑھیں